Skip to content
  • Wednesday, 11 March 2026
  • 1:12 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • تاجر برادری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈینس مسترد کرتی ہے: صدر مرکزی تنظیم تاجران

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو
  • سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
  • کیا اعتکاف کے دوران سگریٹ نوشی کرسکتے ہیں؟
  • تیزبارش اور لینڈسلائیڈنگ، شاہراہِ قراقرم اپرکوہستان سے متعدد مقامات پر بند
  • واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک نئی دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
کاروبار

تاجر برادری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈینس مسترد کرتی ہے: صدر مرکزی تنظیم تاجران

DAILY MITHAN May 7, 2025 0


تاجر برادری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈینس مسترد کرتی ہے: صدر مرکزی تنظیم تاجران

فوٹو: فائل

لاہور: صدر مرکزی تنظیم تاجران کاشف چوہدری نے ٹیکس افسران کو لامحدود  اختیارات دینے پر کہا ہےکہ  تاجر  برادری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈینس کو مسترد کرتی ہے۔

صدرمرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کا کہنا تھا کہ  کرپشن کے لیے ٹیکس افسران کے اختیارات میں لامحدود اضافہ کیا گیا، تاجر معیشت تباہ کرنےکے ہتھکنڈے کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

کاشف چوہدری کا کہنا تھا کہ مارکیٹس اورکاروباری مقامات پرٹیکس افسران کی تعیناتی نہیں ہونے دیں گے، حکومت فوری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس واپس لے۔

خیال رہے کہ  صدرمملکت نے  وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں ترمیم اور ٹیکس قوانین میں ترمیم سمیت 4 آرڈیننس جاری کیے ہیں۔

صدر مملکت نے ٹیکس لا ترمیمی آرڈیننس جاری کیا ہے۔ انکم ٹیکس آرڈیننس ترمیم کے تحت عدالتوں، فورم یا اتھارٹی کے فیصلے کے بعد انکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت ٹیکس ادائیگی فوری کی جائے گی یا انکم ٹیکس اتھارٹی کی جانب سے نوٹس اجرا کے بعد متعلقہ مدت میں ٹیکس ادائیگی کی جائے گی۔ فیصلے کے بعد واجب الادا ٹیکس فوری یا انکم ٹیکس اتھارٹی کے نوٹس کے اندر وصول کیا جائے گا۔

بورڈ یا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو افسر یا متعلقہ اہلکار کو کسی بھی شخص یا گروہ کی جگہ تعینات کرسکتا ہے تاکہ وہ اس کی پیداوار کی نگرانی، مال کی سپلائی، سروس کی فراہمی یا ایسے مال کی نگرانی کر سکے جو فروخت نہ ہو۔

فیڈرل ایکسائز ایکٹ ترمیم کے تحت جس مال پر ٹیکس اسٹمپ یا بار کوڈ لیبل نہ لگا ہو اسے ضبط کر لیا جائے گا، جعلی مال کی نگرانی کے لیے ایف بی آر کسی بھی وفاقی یا صوبائی ملازم کو ان لینڈ ریونیو افسر یہ اختیارات دے دےگا۔

دوسری جانب صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد نے معاملے پر پیرکو صنعتی و تجارتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

صدر لاہور چیمبر کا کہنا ہےکہ ایف بی آر کے ہاتھ میں ایک اور تلوار  پکڑا دی گئی، ایف بی آر کو اکاؤنٹ منجمد کرنےکا فوری اختیار دے دیا گیا، آرڈیننس کےتحت ایف بی آر کو کاروباری مقامات پر افسر تعینات کرنےکا اختیار مل گیا۔

صدر لاہور چیمبر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنا خطرناک روایت ہوگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
چینی ایرواسپیس انویسٹمنٹ گروپ کا پاکستان میں10ارب ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 6200 کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
جنگ جلد ختم ہونے کا اعلان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کورونا وبا کے بعدکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
پاکستان کی سعودیہ سے 10 سال کیلئے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ، 5 ارب ڈالر کی تیل کی سہولت کی درخواست
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
کاروبار
حکومت نے کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا آج بھی 3400 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
پاکستان کا راستنورہ پورٹ بند ہونےکے بعد سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں ملےگی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا مسلسل تیسرے روز سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
کاروبار
پاکستانی ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید خدشات لاحق
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
کاروبار
سونا آج بھی 10 ہزار روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 13900 روپے کی بڑی کمی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
کاروبار
پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے ایکسپورٹ رک گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026