Skip to content
  • Sunday, 15 March 2026
  • 5:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بجٹ توقعات پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

حالیہ پوسٹس

  • تمباکو نوشی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت
  • وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
  • 102 سالہ خاتون جسے گزشتہ 50 سال میں کبھی اسپتال جانے کی ضرورت نہیں پڑی
  • ترجمان شریف فیملی نےجنید صفدر کے ویانا جانے کوجھوٹ قرار دے دیا
  • سوشل میڈیا ویڈیوبنا کر فنکار نہیں بنائیں، میں سیاسی کارکن ہوں: گورنر سندھ نہال ہاشمی
کاروبار

بجٹ توقعات پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

DAILY MITHAN Jun 4, 2025 0


بجٹ توقعات پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

فوٹو: فائل

بجٹ  توقعات پر  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز 500 پوائنٹس جمپ اسٹارٹ سے ہوا۔

100 انڈیکس نے مثبت رجحان کاروبار کے اختتام تک برقرار  رکھا۔ انڈیکس ایک ہزار 348 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 798 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 986 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔ انڈیکس نے آج اپنی نئی تاریخی بلند ترین سطح ایک لاکھ21 ہزار 882 بنائی ہے۔

بازارکےکاروبار کا حجم مسلسل تیسرے دن بڑھا ہے۔ بازار میں آج 71 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 35 ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 155 ارب روپے بڑھ کر 14 ہزار 749 ارب روپے ہوگئی ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
پی ایس ایکس 100انڈیکس ایک ہفتے میں 3629 پوائنٹس کم ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد مہنگا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
کاروبار
فجیرا سے پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں 2 جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کیساتھ کراچی پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
کاروبار
تیل کی قیمتوں پرکنٹرول کیلئے عالمی توانائی ایجنسی کا اسٹریٹجک ذخائرکی ریکارڈ مقدار جاری کرنےکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
کاروبار
پی آئی اےکی نجکاری،کابینہ کمیٹی نےفوجی فرٹیلائزرکمپنی کوکنسورشیم رکن بنانےکی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
کاروبار
خام تیل کی ترسیل میں رکاوٹ کے خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں مزید 3700 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
کاروبار
چینی ایرواسپیس انویسٹمنٹ گروپ کا پاکستان میں10ارب ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 6200 کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
جنگ جلد ختم ہونے کا اعلان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کورونا وبا کے بعدکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
پاکستان کی سعودیہ سے 10 سال کیلئے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ، 5 ارب ڈالر کی تیل کی سہولت کی درخواست
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
کاروبار
حکومت نے کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا آج بھی 3400 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026