Skip to content
  • Sunday, 15 March 2026
  • 9:12 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی اسپیل فورسز کے سابق افسر نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی درندگی کا پردہ چاک کردیا

حالیہ پوسٹس

  • ٹرافی حیدرآباد کے مختصر دورے کے بعد کراچی پہنچا دی گئی
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خارگ جزیرے پر حملےکا اشارہ دیدیا
  • امریکا اور یورپ سمیت 44 ممالک کی 45 فیصد خواتین رات کو تنہا باہر نکلنے سے خوفزدہ
  • مٹی کا تیل 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری
  • ایرانی حملوں میں تیزی، اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی کمی
تازہ ترین

امریکی اسپیل فورسز کے سابق افسر نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی درندگی کا پردہ چاک کردیا

DAILY MITHAN Jul 26, 2025 0


امریکی اسپیل فورسز کے سابق افسر نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی درندگی کا پردہ چاک کردیا

 اسرائیلی ڈیفنس فورسز کو جنگی جرائم کا ارتکاب کرتے دیکھا، اسرائیلی فوجیوں نے توپوں کے گولے، مارٹر اور ٹینک کے گولے نہتے شہریوں پر فائر کیے: سابق لیفٹیننٹ کرنل انتھونی اگوئی لیرا۔

امریکی اسپیشل فورسز کے سابق لیفٹیننٹ کرنل انتھونی اگوئی لیرا نے غزہ میں خوراک پروگرام کی آڑ میں بھوک سے نڈھال نہتے فلسطینیوں کے قتلِ عام سے پردہ اُٹھا دیا۔

امریکی اسپیشل فورسز کے سابق لیفٹیننٹ کرنل نے بتایا کہ اُنہوں نے اسرائیلی ڈیفنس فورسز کو جنگی جرائم کا ارتکاب کرتے دیکھا، اسرائیلی فوجیوں نے توپوں کے گولے، مارٹر اور ٹینک کے گولے نہتے شہریوں پر فائر کیے، اسرائیلی فوجیوں نے مکاوا ٹینک سے گولے فائر کر کے عام شہریوں کی گاڑی کو تباہ کیا جو گاڑی چلا رہے تھے۔

اسرائیلی جارحیت سے پردہ اُٹھانے والے لیفٹننٹ کرنل غزہ میں تعینات امریکی سکیورٹی گارڈز میں شامل تھے اور وہاں سے اُس وقت واپس لوٹ آئے تھے جب انہوں نے اپنے امریکی اور اسرائیلی ساتھیوں کو فلسطینی شہریوں کا قتل عام کرتے دیکھا۔

سابق لیفٹیننٹ کرنل کا کہنا تھا میں نے اپنے پورے فوجی کیرئیر میں درندگی کا ایسا لیول اور عام شہریوں کے خلاف فورسز کا بے دریغ طاقتور استعمال نہیں دیکھا جو اندوہناک مناظر غزہ میں غیر مسلح عام شہریوں کے خلاف دیکھے، بغیر کسی شک و شبہے میں اسے اسرائیلی فورسز کی جانب سے جنگی جرائم کہوں گا۔

خیال رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں 59 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے لیے امدادی خوراک کی فراہمی کو جنگی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، غزہ میں خوراک کی فراہمی بند ہونے سے متعدد بچے اور بزرگ جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ آئے روز اسرائیلی فورسز خوراک کی تلاش میں باہر نکلنے والے شہریوں کو گولیوں اور بموں سے نشانہ بنا کر شہید کر رہے ہیں جس نے غزہ میں قحط کی صورتحال کو انتہائی بدتر بنا دیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ٹرافی حیدرآباد کے مختصر دورے کے بعد کراچی پہنچا دی گئی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خارگ جزیرے پر حملےکا اشارہ دیدیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور یورپ سمیت 44 ممالک کی 45 فیصد خواتین رات کو تنہا باہر نکلنے سے خوفزدہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
مٹی کا تیل 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حملوں میں تیزی، اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی کمی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا خارگ جزیرے پر امریکی حملہ امارات سے ہونےکا دعویٰ، یو اے ای نے الزام مسترد کردیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو گھر سے 19کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
صدر آصف زرداری سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تعلقات پر گفتگو
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کی جنگ میں کئی امریکی ہتھیاروں کو پہلی بار استعمال کیا گیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں رمضان راکا والی بال فیسٹیول کا انعقاد، 40 سے زائد ٹیموں کی شرکت
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
کئی ممالک آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنےکیلئے اپنے جنگی بحری جہاز بھیج رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
امریکا اور جنوبی کوریا کی بحری مشقوں کے دوران شمالی کوریا نے 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف فوجی کارروائی دراصل ’مسیحا کی واپسی‘ کی راہ ہموار کر رہی ہے: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان اورافغانستان فوری جنگ بندی کی طرف بڑھیں، اختلافات بات چیت سےحل کریں: چین
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
روس حالیہ جنگ کے دوران ایران کو انسانی امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
این ٹی ایس ٹیسٹ میں 40 فیصد نمبر لینا اہلیت کیلئےلازمی شرط ہے، سپریم کورٹ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ پر ردعمل، آئی سی سی کی سلمان علی آغا کیخلاف کارروائی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے جوابی حملوں کا خوف، افغان طالبان عہدیدار ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کابل سے فرار
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
نام نہاد افغان وزارت دفاع کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پرقبضےاورنقصان کا دعویٰ من گھڑت ہے: وزارت اطلاعات
DAILY MITHAN Mar 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026