Skip to content
  • Tuesday, 10 March 2026
  • 3:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح چھونے کےبعد ایک لاکھ 24 ہزار 93 پوائنٹس پر بند

حالیہ پوسٹس

  • پہلے پی ٹی آئی اور اب (ن) لیگ کے حلقوں میں ٹرمپ کو مسیحا بناکر پیش کیا جارہا ہے: ایمل ولی
  • 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے
  • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 6200 کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
  • تیل پیدا کرنیوالے بڑے ممالک نے پیداوار میں نمایاں کمی کردی
  • ایمرجنسی سروسزکی ذمہ داری کے سوال پر ایڈووکیٹ جنرل نےقانونی رائے جمع کروادی
کاروبار

اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح چھونے کےبعد ایک لاکھ 24 ہزار 93 پوائنٹس پر بند

DAILY MITHAN Jun 12, 2025 0


اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح چھونے کےبعد ایک لاکھ 24 ہزار 93 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے مثبت آغاز کے بعد مندی— فوٹو:فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز  مارکیٹ کا  آغاز  مثبت رجحان کے ساتھ ہوا اور   ابتدا ہی میں ایک ہزار  233  پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 585 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔

مارکیٹ میں تیزی کا یہ رجحان برقرار  رہا اور  100  انڈیکس میں مجموعی طور پر ایک ہزار 675  پوائنٹس کا زبردست اضافہ دیکھا گیا  جس کے ساتھ ہی مارکیٹ نے ایک لاکھ 26 ہزار  28  پوائنٹس کی نئی تاریخی بلندی عبور کرلی۔

بعد ازاں اسٹاک مارکیٹ میں دیکھی جانے والی  تیزی میں تبدیلی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 259  پوائنٹس کم  ہوکر ایک لاکھ 24  ہزار  93  پوائنٹس پر  بند ہوا،  اسی کے ساتھ ساتھ بازار  میں 1.02 ارب شیئرز کے سودے  50.5  ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 42  ارب روپے کم ہو کر  ایک لاکھ 49 ہزار 51 روپے ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی کاروبار کا اختتام 100 انڈیکس میں 2  ہزار  328  پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 24 ہزار  352 پوائنٹس پر  ہوا  تھا جو مارکیٹ کی بلند ترین سطح تھی 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 6200 کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
جنگ جلد ختم ہونے کا اعلان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کورونا وبا کے بعدکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
پاکستان کی سعودیہ سے 10 سال کیلئے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ، 5 ارب ڈالر کی تیل کی سہولت کی درخواست
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
کاروبار
حکومت نے کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا آج بھی 3400 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
پاکستان کا راستنورہ پورٹ بند ہونےکے بعد سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں ملےگی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا مسلسل تیسرے روز سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
کاروبار
پاکستانی ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید خدشات لاحق
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
کاروبار
سونا آج بھی 10 ہزار روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 13900 روپے کی بڑی کمی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
کاروبار
پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے ایکسپورٹ رک گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026