Skip to content
  • Saturday, 7 March 2026
  • 1:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسلام آباد سےکراچی جانیوالی نجی ائیرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

حالیہ پوسٹس

  • ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں، عوام قیمت کی وجہ سے زیادہ خرید چاہتے تھے: ترجمان اوگرا
  • ایران کی پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہ کرنے کی یقین دہانی
  • فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی میزائل حملے روکنے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
  • بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
  • امارات سے خصوصی پروازیں ایران سے بیک چینل ڈپلومیسی کا نتیجہ
تازہ ترین

اسلام آباد سےکراچی جانیوالی نجی ائیرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

DAILY MITHAN Aug 16, 2025 0


اسلام آباد سےکراچی جانیوالی نجی ائیرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

فوٹو: فائل

اسلام آباد  سےکراچی  جانے  والی نجی ائیرلائن کی پرواز  حادثے سے بال بال بچ گئی، دوران روانگی طیارے  سے  پرندہ  ٹکرا گیا  جس کے  باعث طیارہ گراؤنڈ کردیا گیا۔

واقعے کے بعد کراچی اسلام آباد کی 2  پروازیں پی اے 207، 208 منسوخ کر دی گئیں۔

ائیرلائن انتظامیہ کے مطابق  اسلام اباد ائیرپورٹ سے کراچی روانگی کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکرایا، پائلٹ نے روانگی روک کر طیارے کو ٹیکسی وے پر موڑ دیا، پرندہ ٹکرانے سے ائیر بس اے 320 طیارے کے انجن کو نقصان پہنچا، مزید معائنہ جاری ہے۔

ائیرلائن انتظامیہ کا کہنا ہےکہ طیارے کی انسپیکشن اورکلیئرنس میں 8 گھنٹے سے زائد وقت درکار ہے۔ 

اچانک روانگی روکے جانے سے طیارے میں گھٹن کے باعث مسافر پریشان ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگئی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں، عوام قیمت کی وجہ سے زیادہ خرید چاہتے تھے: ترجمان اوگرا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایران کی پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہ کرنے کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی میزائل حملے روکنے کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
امارات سے خصوصی پروازیں ایران سے بیک چینل ڈپلومیسی کا نتیجہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
عمر ایوب، مراد سعید اور ذلفی بخاری سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
فریال گوہر سے طلاق پر افسوس ہے، سینئر اداکار جمال شاہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے بھارت اسرائیل سائبرحملوں کے توڑ کیلئے اینٹی وائرس تیارکرلیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی فوج نے آیت اللہ خامنہ کے زیر زمین بنکر کی تھری ڈی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے قبل توہم پرستی کا شکار، جیت کیلئے کہیں ہوٹل تبدیل تو کہیں پچ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ سے متعلق متنازع بیانات، امریکی سینیٹرٹرمپ انتظامیہ پر برس پڑے
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای میں رہنے والے کاروباری حلقے اور سرمایہ کاروں کی امریکا پر کڑی تنقید
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
’15سال کی تھی جب ٹرمپ نے زیادتی کی کوشش کی‘، نئی ایپسٹین فائلز میں امریکی صدر پر خاتون سے زیادتی کا الزام
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کو ایف بی آئی نیٹ ورک پر چینی ہیکرز کے سائبر حملے کا شبہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی اسلحہ سازکمپنیوں کا جدید ہتھیاروں کی تیاری 4 گنابڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
وزارت اطلاعات کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
مکالمہ امیر حمزہ و عمر و عیار
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
جنگ کا 8 واں روز، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی97 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
مکران کوسٹل ہائی وے پر 2 گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
کین میں پیٹرول نہ دینے پر شہری نے فائرنگ کردی، پمپ ملازم جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026