Skip to content
  • Tuesday, 10 March 2026
  • 8:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسرائیل کاغزہ کے واحدکیتھولک چرچ پرحملہ، 2افراد ہلاک، پادری سمیت متعدد زخمی

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری وٹکوف، جیراڈکشنر اور پیٹ ہیگسیتھ پر ڈال دی
  • ہم ایران پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران سے بھی کہتے ہیں وہ مسلم ممالک پر حملے نہ کرے: بیرسٹر گوہر
  • بحرین پر ایران کے حملوں کی ویڈیوز بنانے پر 5 پاکستانیوں سمیت 6 ایشیائی باشندے گرفتار
  • پاکستان میں 600 میگاہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی سے صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟
  • ایران نے آبنائے ہرمز میں تیل کے بہاؤ کو روکنے کی کوشش کی تو پہلے سے زیادہ شدید حملے کریں گے: امریکی وزیر جنگ
تازہ ترین

اسرائیل کاغزہ کے واحدکیتھولک چرچ پرحملہ، 2افراد ہلاک، پادری سمیت متعدد زخمی

DAILY MITHAN Jul 17, 2025 0


اسرائیل کاغزہ کے واحدکیتھولک چرچ پرحملہ، 2افراد ہلاک، پادری سمیت متعدد زخمی

اسرائیلی فوج کا نشانہ بننے والے اس چرچ میں اُن مسیحیوں اور مسلمانوں نے پناہ لے رکھی تھی جو اسرائیلی حملوں میں گھروں سے محروم ہوگئے تھے— فوٹو: فائل

اسرائیل فوج نے غزہ کے واحد کیتھولک چرچ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ پادری فادر گیبریل رومانیلی سمیت متعدد افرادزخمی ہوگئے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں لاطینی آرکیٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملے میں ہولی فیملی چرچ کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

اسرائیل کاغزہ کے واحدکیتھولک چرچ پرحملہ، 2افراد ہلاک، پادری سمیت متعدد زخمی

اسرائیلی فوج کے حملے میں زخمی ہونے والے پادری فادر گیبریل رومانیلی— فوٹو: برطانوی میڈیا

ال اہلی عرب اسپتال کے قائم مقام ڈائریکٹر کےمطابق زخمیوں میں ایک معذور بچہ، 2 خواتین اور  ایک بزرگ شہری شامل ہیں جبکہ 2 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

عینی شاہد نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی ٹینکوں کی جانب سے چرچ پر شدید شیلنگ کی گئی۔

اسرائیلی حملےکے وقت چرچ میں اسرائیلی نسل کشی کے خاتمے اور خطے میں امن کے لیے دعا کی جارہی تھی۔

اسرائیلی فوج کا نشانہ بننے والے اس چرچ میں اُن مسیحیوں اور مسلمانوں  نے پناہ لے رکھی تھی جو اسرائیلی حملوں میں گھروں سے محروم ہوگئے تھے۔

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کی واقعے کی شدید مذمت

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور  چرچ پر اسرائیلی حملے میں جاں بحق اور  زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

انہوں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ اُنہیں امید ہے کہ خطے امن کے لیے فریقین کے درمیان جلد بات چیت کا آغاز  ہوجائےگا۔

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے واقعے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی بمباری کے دوران ہولی فیملی چرچ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ 

انہوں نے مہینوں سے جاری  اسرائیلی حملوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی فوجی کارروائی ایسے اقدامات کا جواز  نہیں بن سکتی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری وٹکوف، جیراڈکشنر اور پیٹ ہیگسیتھ پر ڈال دی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ہم ایران پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران سے بھی کہتے ہیں وہ مسلم ممالک پر حملے نہ کرے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
بحرین پر ایران کے حملوں کی ویڈیوز بنانے پر 5 پاکستانیوں سمیت 6 ایشیائی باشندے گرفتار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں 600 میگاہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی سے صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے آبنائے ہرمز میں تیل کے بہاؤ کو روکنے کی کوشش کی تو پہلے سے زیادہ شدید حملے کریں گے: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
عاشور سے محبت کرنیوالی قوم کو کھوکھلی دھمکیوں سے خوف زدہ نہیں کیا جاسکتا: علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں ہزاروں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر جرمانہ عائد کر دیا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سپر لیگ 11 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ ملٹی وٹامنز کے استعمال سے صحت کو ہوتا ہے یا نہیں؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
قطر سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے مگر آئندہ حملے کی صورت میں جواب دیا جائے گا: قطری وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
کسی سیارچے سے زمین کو بچانے کیلئے ناسا کا حیران کن تجربہ کامیاب
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ ڈیزائن لیک
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ائیرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا سرکاری اداروں میں جمعہ کو ورک فرام ہوم دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
فائیو جی اسپیکٹرم کی آکشن کا پہلا اسٹیج مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
سندھ میں 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
زیر تعمیر سائٹ پر دیوار گرنے سے 7 مزدور ہلاک
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پہلے پی ٹی آئی اور اب (ن) لیگ کے حلقوں میں ٹرمپ کو مسیحا بناکر پیش کیا جارہا ہے: ایمل ولی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026