Skip to content
  • Sunday, 15 March 2026
  • 8:23 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • استنبول میں آج دوبارہ ملاقات شروع، پاکستانی وفد نے طالبان کے جواب پر صبح 6 بجے جوابی مؤقف دیا

حالیہ پوسٹس

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خارگ جزیرے پر حملےکا اشارہ دیدیا
  • امریکا اور یورپ سمیت 44 ممالک کی 45 فیصد خواتین رات کو تنہا باہر نکلنے سے خوفزدہ
  • مٹی کا تیل 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری
  • ایرانی حملوں میں تیزی، اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی کمی
  • ایران کا خارگ جزیرے پر امریکی حملہ امارات سے ہونےکا دعویٰ، یو اے ای نے الزام مسترد کردیا
تازہ ترین

استنبول میں آج دوبارہ ملاقات شروع، پاکستانی وفد نے طالبان کے جواب پر صبح 6 بجے جوابی مؤقف دیا

DAILY MITHAN Oct 26, 2025 0


استنبول میں آج دوبارہ ملاقات شروع، پاکستانی وفد نے طالبان کے جواب پر صبح 6 بجے جوابی مؤقف دیا

پاکستانی وفد کی جانب سے اپنی تجاویز گزشتہ روز جمع کروائی گئیں جس پرطالبان رجیم کے وفد نے پاکستانی تجاویز پر 26 اکتوبر کی رات 2 بجے جواب دیا: ذرائع— فوٹو:فائل

پاکستان اور افغانستان میں برسر اقتدار طالبان رجیم کے وفود کی استنبول میں آج دوبارہ ملاقات شروع ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات کی میزبانی ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن کررہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد کی جانب سے اپنی تجاویز گزشتہ روز جمع کروائی گئیں جس پرطالبان رجیم کے وفد نے پاکستانی تجاویز پر 26 اکتوبر کی رات 2 بجے جواب دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد نے طالبان کے جواب پر آج صبح 6 بجے جوابی مؤقف دیا۔

گزشتہ روز استنبول میں پاکستان اور افغانستان میں برسر اقتدار طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ہوا تھا جس میں پاکستان نے طالبان کو دہشتگردی کی روک تھام کیلئے جامع پلان دیا تھا۔

یاد رہےکہ قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور دوحہ میں ہوا تھا جس کے نتیجے میں پاکستان اورافغانستان کے درمیان جنگ بندی ہوئی تھی۔

پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن، خیبر، جنوبی و شمالی وزیرستان اور ضلع کرم کی سرحدی راستے کئی روز بھی بند ہیں۔

باب دوستی طورخم، خرلاچی، انگور اڈہ اور غلام خان سرحد پر سیکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خارگ جزیرے پر حملےکا اشارہ دیدیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور یورپ سمیت 44 ممالک کی 45 فیصد خواتین رات کو تنہا باہر نکلنے سے خوفزدہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
مٹی کا تیل 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حملوں میں تیزی، اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی کمی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا خارگ جزیرے پر امریکی حملہ امارات سے ہونےکا دعویٰ، یو اے ای نے الزام مسترد کردیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو گھر سے 19کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
صدر آصف زرداری سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تعلقات پر گفتگو
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کی جنگ میں کئی امریکی ہتھیاروں کو پہلی بار استعمال کیا گیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں رمضان راکا والی بال فیسٹیول کا انعقاد، 40 سے زائد ٹیموں کی شرکت
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
کئی ممالک آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنےکیلئے اپنے جنگی بحری جہاز بھیج رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
امریکا اور جنوبی کوریا کی بحری مشقوں کے دوران شمالی کوریا نے 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف فوجی کارروائی دراصل ’مسیحا کی واپسی‘ کی راہ ہموار کر رہی ہے: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان اورافغانستان فوری جنگ بندی کی طرف بڑھیں، اختلافات بات چیت سےحل کریں: چین
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
روس حالیہ جنگ کے دوران ایران کو انسانی امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
این ٹی ایس ٹیسٹ میں 40 فیصد نمبر لینا اہلیت کیلئےلازمی شرط ہے، سپریم کورٹ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ پر ردعمل، آئی سی سی کی سلمان علی آغا کیخلاف کارروائی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے جوابی حملوں کا خوف، افغان طالبان عہدیدار ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کابل سے فرار
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
نام نہاد افغان وزارت دفاع کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پرقبضےاورنقصان کا دعویٰ من گھڑت ہے: وزارت اطلاعات
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
دہشتگرد افغان طالبان حکومت نے شہریوں کونشانہ بنانے کی کوشش کرکے سرخ لکیر عبور کرلی: صدر مملکت
DAILY MITHAN Mar 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026