Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 10:57 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اداکار فیروز خان نے تنقید کرنے والی اداکاراؤں سے متعلق کیا کہا؟

حالیہ پوسٹس

  • سرفراز احمد کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
  • امریکا اسرائیل اور ایران کے حملوں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز مندی
  • یقین نہیں کہ امریکی و اسرائیلی حملے ایران میں اندرونی تبدیلی لائیں گے: جرمن چانسلر
  • اسرائیل کو نیوکلیئر ریاست کے طورپر نہیں دیکھنا چاہتا، امریکی سینیٹر کی زبان پھسل گئی
  • تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر
انٹرٹینمنٹ

اداکار فیروز خان نے تنقید کرنے والی اداکاراؤں سے متعلق کیا کہا؟

DAILY MITHAN Jun 12, 2025 0


اداکار فیروز خان نے تنقید کرنے والی اداکاراؤں سے متعلق کیا کہا؟

حال ہی میں فیروز خان نے اداکار یاسر نواز سے گفتگو کی اور تنقید کا نشانہ بنانے والی اداکاراؤں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا/ فائل فوٹو

اداکار فیروز خان نے خود پر تنقید کرنے والوں سے متعلق کہا ہے کہ اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے۔

فیروز خان نے ڈرامہ انڈسٹری میں کئی ہِٹ کردار ادا کیے جس کے باعث ان کے مداح ان کی اداکاری کو پسند کرتے ہیں لیکن سابقہ اہلیہ علیزے سلطان سے علیحدگی کے معاملے پر وہ تنقید کی زد میں رہے۔

شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور اداکاراؤں نے بھی فیروز خان پر تنقید کرتے ہوئے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔

حال ہی میں فیروز خان نے اداکار یاسر نواز سے گفتگو کی اور تنقید کا نشانہ بنانے والی اداکاراؤں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

انٹرویو میں فیروز خان نے کہا کہ جب انسان غلط نہیں ہوتا تو اس کو کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، ان سارے حالات میں، میں نے یہ چیز دیکھی کہ رزق دینے والا اللہ ہے، مجھ پر تنقید کرنے والوں کے بارے میں سوچتا ہوں کہ اللہ انہیں ہدایت دے، آج یہ غلطی کررہے ہیں لیکن کبھی نا کبھی انہیں سمجھ آئے گی۔

یاسر نواز نے سوال کیا کہ کچھ اداکاراؤں نے ساتھ کام کرنے سے منع کردیا تھا تو کیا آپ کو برا لگا؟ اس پر فیروز خان نے کہا کہ اللہ نے میری زندگی میں ایک فلٹر لگایا ہے اور اس فلٹر سے مجھے معلوم ہوا کہ بہت لوگ ہیں جن کے ساتھ مجھے رابطہ نہیں رکھنا کیونکہ جتنا میں یا وہ مجھے جانتے ہیں اس کے باوجود ایسا ردعمل آنا میرے لیے حیران کن تھا۔

یاسر نواز  یہ بھی سوال کیا کہ اگر وہ اداکارائیں آپ کے ساتھ کام کرنے کا بولیں تو کیا فیروز خان کام کرے گا؟ اس کا جواب دیتے ہوئے اداکار نے کہا کہ وہ اپنے آس پاس برائی رکھنے والے لوگوں کو نظر انداز کرنا چاہتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026