Skip to content
  • Sunday, 15 March 2026
  • 8:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے افسران و جوانوں کو عسکری اعزازات سے نوازا گیا

حالیہ پوسٹس

  • عراقی طالب علم کی ایران سے اپنے اسکول کو نشانہ بنانے کی اپیل
  • وزیراعظم نے خلیجی ممالک کو درکار اشیائے خورونوش کی فراہمی کی ہدایت کردی
  • تمباکو نوشی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت
  • وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
  • 102 سالہ خاتون جسے گزشتہ 50 سال میں کبھی اسپتال جانے کی ضرورت نہیں پڑی
تازہ ترین

آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے افسران و جوانوں کو عسکری اعزازات سے نوازا گیا

DAILY MITHAN Aug 14, 2025 0


معرکہ حق میں نمایاں کامیابی: آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے افسران و جوانوں کو عسکری اعزازات سے نوازا گیا

فوٹو: فائل

آپریشن ‘بنیان مرصوص’ کے دوران غیر معمولی جرات اور عظیم قربانی پر آرمی، نیوی اور  ائیر فورس کے افسران و جوانوں کو عسکری اعزازات سے نوازا گیا۔

صدر مملکت آصف زرداری نے پاک فوج کے 488 افسران اور جوانوں کو اعزازات عطا کیے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 جوانوں کو ستارہ جرات، 5 کو  تمغہ جرات اور 24 کو  ستارہ بسالت سے نوازا گیا۔

ستارہ جرات پانے والوں ونگ کمانڈر بلال رضا، ونگ کمانڈر حماد ابن مسعود ، اسکواڈرن لیڈر ایم یوسف خان، اسکواڈرن لیڈر محمد اسامہ اشفاق  شامل ہیں۔

اسکواڈرن لیڈر محمد حسن انیس، اسکواڈرن لیڈر طلال حسن، اسکواڈرن لیڈر فدا محمد بھی ستارہ جرات پانے والوں میں شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 45 جوانوں کو  تمغہ بسالت اور 146کو امتیازی اسناد سے نوازا گیا جبکہ 259 کو چیف آف آرمی اسٹاف تعریفی کارڈز  اور  ایک جوان کو  تمغہ امتیاز ملٹری دیاگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ لانس حوالدار  عامر شیراز  شہید، نائیک عبد الرحمان شہیدکو  تمغہ جرات سے نوازا گیا،  لانس نائیک اکرم اللہ شہید، سپاہی عدیل اکبر  اور کیپٹن علی حسن کو بھی تمغہ جرات سے نوازا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
عراقی طالب علم کی ایران سے اپنے اسکول کو نشانہ بنانے کی اپیل
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم نے خلیجی ممالک کو درکار اشیائے خورونوش کی فراہمی کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
تمباکو نوشی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
102 سالہ خاتون جسے گزشتہ 50 سال میں کبھی اسپتال جانے کی ضرورت نہیں پڑی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
ترجمان شریف فیملی نےجنید صفدر کے ویانا جانے کوجھوٹ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا ویڈیوبنا کر فنکار نہیں بنائیں، میں سیاسی کارکن ہوں: گورنر سندھ نہال ہاشمی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا نے انسٹا گرام ڈائریکٹ میسجز کیلئے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سپورٹ ختم کر دی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کو ایک طرح سے سوچنے والا بنا رہے ہیں، تحقیق
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
‘سر پر گولی مار دیں گے’، بشنوئی گینگ کی گلوکار بادشاہ کو دھمکی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
تازہ ترین
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالرکے مساوی نیا قرض لےگا: حکام وزارت خزانہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
فلائٹ آپریشن کی پیرکو بندش کا نوٹم منسوخ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیصلہ کن میچ! پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف بولنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی دور میں تیل 120 ڈالر پرگیا تو حکومت نے 24 روپے لیٹر ایڈجسٹمنٹ دی تھی، وزیر خزانہ کےپی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی سطح پر اقدامات کیلئے کلیدی کردار ادا کیا: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
66 سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہیں، اداکارہ نینا گپتا نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
Headline تازہ ترین
کرکٹ کی روح کو چیلنج کرنے والے متنازع واقعات
DAILY MITHAN Mar 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026