27 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 کی کلاز 2 میں تبدیلی کا فیصلہ


اسلام آباد: حکومت نے 27 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 کی کلاز  2 میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ 

جیو نیوز کے مطابق حکومتی اتحاد نے 27 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 کی کلاز 2 میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہےکہ آرٹیکل 6 کے کلاز 2 میں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ساتھ آئینی عدالت کے لفظ کا اضافہ کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ کلاز  2 کے  تحت سنگین غداری کا عمل کسی بھی عدالت کے ذریعےجائز قرارنہیں دیا جاسکے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *