
خیبر پختونخواکے دارالحکومت پشاور میں سیف سٹی پراجیکٹ پر 18 سال کی تاخیر کے بعد عملی کام شروع کردیا گیا۔
آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے کہا کہ سیف سٹی منصوبے کو 6 ماہ میں مکمل کرلیا جائےگا اس میں پنجاب کی معاونت بھی حاصل کررہے ہیں۔
آئی جی کے پی کے مطابق سیف سٹی پراجیکٹ سے دہشتگردی اور جرائم سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
واضح رہے کہ پشاور میں سیف سٹی پراجیکٹ پر 18 سال کی تاخیر کے بعد عملی کام شروع کیا گیا ہے۔
Leave a Reply