یوم تشکر کے موقع پر اسلام آباد میں خصوصی تقریب جاری


اسلام آباد: پاکستان مونومنٹ پر یوم تشکر کی خصوصی تقریب کا آغاز ہوگیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہیں جبکہ تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں سروسز چیفس بھی شریک ہیں۔

تقریب میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سمیت  دیگر وزرا بھی شریک ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *