کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران 9 ڈاکو ہلاک


گھوٹکی: کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران 9 ڈاکو ہلاک

ڈی ایس پی کے مطابق آپریشن میں ہلاک 6 ڈاکوؤں کی لاشیں تحصیل اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں__فوٹو: فائل

گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی میں آپریشن کے دوران 9 ڈاکو ہلاک کر دیے گئے۔

ڈی ایس پی اوباڑو کے مطابق رونتی کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے، آپریشن میں 9 ڈاکو ہلاک کیے گئے ہیں۔

ڈی ایس پی کے مطابق آپریشن میں ہلاک 6 ڈاکوؤں کی لاشیں تحصیل اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

گزشتہ روز کچےکے ڈاکوؤں نےحملہ کر کےپولیس اہلکار سمیت 7 افراد کوقتل اور 14 کو زخمی کیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *