کورنگی کراسنگ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ڈرائیور گرفتار


کراچی: کورنگی کراسنگ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت سہیل کے نام سے ہوئی ہے، ٹرک ڈرائیورکو گرفتارکرلیا گیا__فوٹو: فائل

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پر ٹرالرکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت سہیل کے نام سے ہوئی ہے،  ٹرک ڈرائیورکو گرفتارکر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب سرجانی ٹاؤن میر خان گوٹھ میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے 5 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ موٹر سائیکل سوا ر فرار ہو گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *