کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع


کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع

سندھ رینجرزکی تعیناتی کی نئی مدت 9 دسمبر 2025 سے مؤثر ہوگی: ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ__فوٹو: فائل

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کردی گئی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کے لیے بڑھانے کی منظوری دی گئی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق رینجرز انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت اختیارات کے ساتھ پولیس کی معاونت جاری رکھے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ رینجرزکی تعیناتی کی نئی مدت 9 دسمبر 2025 سے مؤثر ہوگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *