پاکستان سپر لیگ کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا


پاکستان سپر لیگ کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا

پی ایس ایل کو موجودہ حالات کے تناظر میں ملتوی کیا گیا، میچز ملتوی کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کے مشورے پرکیاگیا: پی سی بی اعلامیہ— فوٹو:فائل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ  کے بقیہ 8 میچز ملتوی کردیےگئے اور پی ایس ایل کو موجودہ حالات کے تناظر میں ملتوی کیا گیا ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ میچز ملتوی کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کے مشورے پرکیاگیا، وزیر اعظم کی رائے میں موجودہ حالات میں تمام توجہ پاک فوج کی کوششوں پر ہونی چاہیے۔

 پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ 10 کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *