وزیر اعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب جاری


نیویارک: وزیر اعظم شہباز کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب جاری ہے۔

اس سے قبل جنرل اسمبلی اجلاس کے لیے اقوام متحدہ پہنچنے پر بھارتی صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم سرحد پاردہشت گردی کو شکست دے رہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *