ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز رپورٹ


ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز رپورٹ

قومی ادارہ صحت نے لکی مروت، شمالی وزیرستان اور عمر کوٹ سے پولیو کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی۔ 

ملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے۔

قومی ادارہ صحت نے لکی مروت، شمالی وزیرستان اور عمر کوٹ سے ایک ایک نیا کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی۔

تین نئے کیز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال ملک میں رپورٹ پولیو کیسز کی تعداد 17 ہوگئی۔

اب تک خیبر پختونخوا سے 10، سندھ سے 5، پنجاب اور گلگت بلتستان سے ایک ایک کیس رپورٹ ہو چکا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *