راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے اڈیالہ جیل حکام کا بیان سامنے آگیا۔
اڈیالہ جیل حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔
اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔





















Leave a Reply