سندھ کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے


سندھ اسمبلی میں مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے۔

بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہا کہ  میرے لیے یہ اعزاز ہے کہ میں 10ویں بار سندھ کا بجٹ پیش کررہا ہوں۔

بجٹ تقریر کرتے ہوئے  مراد علی شاہ نے کہا کہ مالی سال 2025-26 بجٹ کا حجم 34 کھرب 51 ارب روپےرکھا گیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ کیا جائے گا، گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھائی جائیں گی جبکہ  پنشن میں 8 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *