ریاض: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔
عرب میڈیا کے مطابق بدھ 28 مئی کو یکم ذی الحج ہوگا جبکہ وقوف عرفہ جمعرات 5 جون کو ہوگا، سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 6 جون کو ہوگی۔

Website: https://dailymithan.com
Leave a Reply