امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے۔
خبر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا انتقال جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا۔ ان کی عمر 100 برس تھی۔
جمی کارٹر کو امن کے لیے کوششوں پر نوبیل انعام سے بھی نوازا گیا تھا۔

Website: https://dailymithan.com
Leave a Reply