رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ کی عبادت ایسے کرو جیسے تم اسے دیکھ رہے ہو، خطبہ حج


مسجد نمرہ میں مسجدالحرام کے امام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبد اللہ حج کا خطبہ دے رہے ہیں۔

امام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبد اللہ نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کہ تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، تقویٰ دنیا و آخرت کی بھلائی کا سبب ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *