راول ڈیم میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق


راول ڈیم میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

دفعہ 144 کے تحت راول ڈیم میں نہانے پر پابندی عائد ہے: ضلعی انتظامیہ اسلام آباد/ فائل فوٹو

راول ڈیم میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں 3 نوجوان نہانے کے غرض سے گئے تھے کہ اسی دوران تینوں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

ضلعی انتظامیہ نے مزید بتایا کہ دفعہ 144 کے تحت راول ڈیم میں نہانے پر پابندی عائد ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *