دنبہ گوٹھ کے مدرسے سے 14 سالہ لڑکے کی لاش برآمد


کراچی: دنبہ گوٹھ کے مدرسے سے 14 سالہ لڑکے کی لاش برآمد

مدرسے کے استاد نے ساتھیوں کے ساتھ مل کربھائی سے بدفعلی کی اور گلادبا کر قتل کیا: مقتول بھائی/ فائل فوٹو

کراچی کے علاقے دنبہ گوٹھ کے مدرسے سے 14 سال کے لڑکےکی لاش برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق مقدمہ مقتول لڑکے کے بھائی کی مدعیت میں تھانا گڈاپ میں درج کیا گیا جس میں قتل اور بدفعلی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

مقدمے کے متن کے مطابق مدرسے کے استاد نے ساتھیوں کے ساتھ مل کربھائی سے بدفعلی کی اور گلادبا کر قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیےکارروائی کی جارہی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *