حکومت پاکستان کی امریکی صدر ٹرمپ کو نوبیل پرائز 2026 کیلئے نامزد کرنے کی سفارش


حکومت پاکستان نے صدرٹرمپ کو نوبیل پرائز 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی۔

حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی۔

خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *