جیل رولز میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق ختم کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل


جیل رولز میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق ختم کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

فوٹو: فائل 

اسلام آباد ہائی کورٹ  نے جیل رولز میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق ختم کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل  کر دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے سنگل بینچ کا  فیصلہ معطل کیا۔

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل  دائر تھی۔ 

حکومت پنجاب نے سنگل بینچ کے فیصلے کو  اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

تاہم اب پنجاب پرزن رولز سے قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر  پابندی کی شق ختم کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *