بھارت کی تمام کوششیں ناکام، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط کی منظوری دیدی

بھارت کی تمام کوششیں ناکام، آئی ایم ایف ایگزیکٹو  بورڈ نے پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے ایک ارب ڈالر کے اگلی قسط کی منظوری دی۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *