
بھارتی میڈیا کی اینکر پرسن پالکی شرما نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا تھا۔
ایک تقریب میں دیے گئے انٹرویو میں بھارتی اینکر پرسن پالکی شرما نے کہا کہ بھارت کو یہ سبق سیکھنا پڑے گا کہ ہمارے پاس ٹیلنٹ ہے، پیسہ بھی ہے لیکن ویژن کی شدید کمی ہے۔
پالکی شرما نے اعتراف کیا کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا تھا۔
بھارتی اینکر کا کہنا تھا کہ بھارت میں جب بھی ہم حکمت عملی پر بات کرتے ہیں تو ہماری سوچ بارڈز اور، ڈپلومیسی پر آکر رک جاتی ہے لیکن ہم میڈیا سے متعلق نہیں سوچتے، اس کے برعکس دنیا بھر میں میڈیا کو strategic resource تسلیم کیا جارہا ہے۔
Leave a Reply