ایران مضبوط جواب دے رہا ہے، اسرائیل کو پہلی بار پتہ چل رہا بمباری کیا ہوتی ہے: مفتی تقی عثمانی


ایران مضبوط جواب دے رہا ہے، اسرائیل کو پہلی بار پتہ چل رہا بمباری کیا ہوتی ہے: مفتی تقی عثمانی

ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہا ہے، مفتی تقی عثمانی — فوٹو:فائل

نامور عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحد ہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی کا کہناتھاکہ ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیک کو پہلی بار پتہ چل رہا ہے کہ بمباری کیا ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ عالم اسلام کے خلاف اس کے عزائم ڈھکے چھپے نہیں اور قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحد ہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں۔

ایران مضبوط جواب دے رہا ہے، اسرائیل کو پہلی بار پتہ چل رہا بمباری کیا ہوتی ہے: مفتی تقی عثمانی

— فوٹو:اسکرین گریب



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *