امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔
صدرٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے جنگ بندی کے 12 گھنٹے بعد اسرائیل جنگ بندی کرےگا۔
اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جاری ہیں۔

Website: https://dailymithan.com
Leave a Reply