افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ امیرخان متقی کا دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا۔
افغان میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ امیرخان متقی کا دورہ پاکستان تکنیکی وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ امیرخان متقی کا دورہ پاکستان کل (پیر) طے شدہ تھا۔
افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امیر خان متقی نے پاکستان میں اعلیٰ سیاسی و عسکری حکام سے ملاقاتیں کرنا تھیں، ملاقاتوں میں دو طرفہ تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت کی جانی تھی۔























Leave a Reply