اسٹاک ایکسچینج میں چوتھا مسلسل منفی دن، 100 انڈیکس مزید 735 پوائنٹس کم ہوگیا


اسٹاک ایکسچینج میں چوتھا مسلسل منفی دن، 100 انڈیکس مزید 735 پوائنٹس کم ہوگیا

فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار  کا  چوتھا  مسلسل منفی دن رہا،  چار  دن میں 100 انڈیکس ساڑھے 4 ہزار   پوائنٹس گرا ہے  اور  مارکیٹ کیپٹلائزیشن 600  ارب روپے کم  ہوچکی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 735 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 64 ہزار 530 پر بند ہوا ہے۔

انڈیکس کی تین اکتوبر کی بلند ترین ایک لاکھ 59  ہزار 988 سے انڈیکس ساڑھے 5 ہزار پوائنٹس نیچے آگیا ہے۔

بازار میں آج ایک ارب 57 کروڑ شیئرز کا کاروبار ساڑھے 50 ارب روپے میں طے ہوا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 84 ارب روپے کم ہوکر 19 ہزار 64 ارب روپے ہوگئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *