اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا رکن بنالیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ججز کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس اکتوبر میں ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس اکتوبر کے وسط میں ہوگا۔






















Leave a Reply