اسلام آباد، پشاور اور گلگت سمیت کئی علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے


اسلام آباد، پشاور اور گلگت سمیت کئی علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

فوٹو: فائل

اسلام آباد، پشاور اور ایبٹ آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

گلگت شہر اور گردونواح میں بھی  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پی ایم ڈی کی مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، چترال، سوات اور مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے شدت 5.6  اور گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *