اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پشاور اور شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی، آزاد کشمیر اور مردان سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا، زلزلے کی شدت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔


























Leave a Reply