آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟


آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟

سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے حوالے سے ایک پوسٹ بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں انڈیا سے متعلق باتیں لکھی ہیں۔ فوٹو فائل

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر بھارت سے متعلق خود سے منسوب پوسٹ کو جھوٹ قرار دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے حوالے سے ایک پوسٹ زیر گردش ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انڈیا کرکٹ، ٹیکنالوجی اور ہمت ہر چیز میں پاکستان سے 10 سال پیچھے ہے، حتیٰ کہ انہیں اپنا دشمن کہنا بھی توہین ہے۔

شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب اس پوسٹ کی تصویر اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا یہ فیک ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *