کرک میں پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
فوٹو: فائلخیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت کے مطابق کرک کے سرحدی پہاڑی سلسلے تھانہ خرم کی حدود کرکنڈوں میں دہشت گردوں کی...
وزیراعظم نے مظفر آباد میں جدیدکینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا
فوٹو: اسکرین شاٹوزیراعظم شہباز شریف نے مظفر آباد میں جدید کینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ وہ خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوئے، اندازہ ہےکہ وسائل سے...
ملاملٹری الائنس کی بات کرنیوالے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے: طاہر اشرفی
فوٹو: فائلچیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا...
طلبا کی سیاسی جماعت این سی پی جماعت اسلامی کی زیر قیادت 8 جماعتی اتحاد میں شامل
فوٹو: فائلبنگلادیش میں فروری 2026 میں شیڈول انتخابات کے لیے لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) اور نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) نے بنگلادیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں قائم 8 جماعتی اتحاد میں شمولیت اختیار کرلی۔بنگلادیشی میڈیا کے...
بھارت کے ساتھ سب برابری کی سطح پرہوگا، وہ ہینڈشیک نہیں کرنا چاہتےتو ہمیں بھی شوق نہیں: محسن نقوی
فوٹو: فائلچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےکہا ہےکہ بھارت کے ساتھ جو بھی ہوگا وہ برابری کی سطح پر ہوگا، بھارتی ہینڈ شیک نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی کوئی شوق نہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی...
طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون دھماکے میں ہلاک
فوٹو: فائلافغان طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ عبد الحق واثق کے معاون کابل میں ہونے والے ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کی...
اداکارہ مہر بابو نے اپنی شادی ختم ہونے کی تصدیق کردی
مہربانو اور شاہ رخ کاظم علی کی شادی 2022 میں ہوئی تھی/ فائل فوٹوپاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ مہر بانو نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔اداکارہ مہر بانو کی شادی...
پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے: بلاول
سیاسی جماعتوں کو جمہوریت کی بقا کے لیے سیاسی حل نکالنا چاہیے: چیئرمین پیپلز پارٹی۔ اسکرین گریبچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، اپنے لیڈر کی گرفتاری اور...
اداکار حمزہ سہیل سے شادی کی افواہیں، سجل علی نے خاموشی توڑ دی
فوٹو فائلپاکستان کی مشہور اداکارہ سجل علی نے ساتھی اداکار حمزہ سہیل سے شادی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔سوشل میڈیا پر سجل علی اور حمزہ سہیل کی شادی کی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ دونوں اداکار 2026...
اسلامی ممالک کا مشترکہ اعلامیہ
سفارتی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی مذمت کرنے والے ممالک میں متحدہ عرب امارات، بحرین اور مراکش شامل نہیں ہیں۔ فوٹو فائلاسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پرپاکستان سمیت اسلامی ممالک نے مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری کردیا۔مشترکہ اعلامیہ میں...
شکارپور میں باراتیوں کی بس پر فائرنگ، دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق
فائرنگ کے نتیجے میں دلہا کا بھائی اور بس کا ڈرائیور بھی جاں بحق ہوا جبکہ ایک خاتون زخمی بھی ہوئی: پولیس۔ اسکرین گریبشکارپور میں باراتیوں کی بس پر فائرنگ سے دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے...
مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا: عالمی جریدہ
عالمی جریدے کے مطابق پاکستان نے مؤثر سفارت کاری سے واشنگٹن کا اعتماد بحال کرکے تعلقات کونئی سمت دی__فوٹو: فائلعالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو میں کہا گیا ہے کہ 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل...
مصطفیٰ کمال کا تہلکہ خیز انکشاف
ہر وقت نشے میں دھت رہنے والے الطاف حسین نے پارٹی کو 40 سال دینے والے الطاف حسین نے ان کی سالگرہ والے دن قتل کروا کر انہیں سالگرہ کا تحفہ دیا: مصطفیٰ کمال۔ فوٹو فائلایم کیو ایم پاکستان نے...
افغان وزیر داخلہ کا پاکستان سے مفاہمت کا اشارہ
ان کا ملک کسی بھی ریاست کیلئے خطرہ نہیں اور وہ غلط فہمیوں کے ازالے کیلئے تیار ہے: سراج الدین حقانی۔ فوٹو فائلپاکستان کیلئے مفاہمتی پیغام کے طور پر طالبان عبوری حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا...
پاکستان نے وائٹ ہاؤس کو کیسے اپنا ہم نوا بنایا؟
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے خطاب میں پاکستان کا کھل کر شکریہ ادا کیا اور اسے اہم سفارتی پیشرفت قرار دیا__فوٹو: فائلپاکستان کی جانب سے وائٹ ہاؤس کو اپنا ہم نوا بنانے کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے...
پی ٹی آئی کیساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم سے کیا گیا تھا، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
فوٹو: کامران ٹیسوری فیس بککراچی: گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیوایم کے ساتھ کیا گیا تھا۔گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی...
20 روز سے جاری جھڑپوں کے بعد تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی پر عمل درآمد شروع
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی 3روز سے جاری مذاکرات کے بعد عمل میں آئی ہے۔—فوٹو: رائٹرز تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ اور...
لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر بہن کے قتل کے کیس میں بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی
فوٹو: فائل لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر بہن کے مبینہ قتل میں ملوث بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔فیصلے میں کہا گیا کہ قانون میں پولیس کے سامنے اعترافی بیان کو بطور شہادت تسلیم نہیں...
ہمارا ملک امریکا، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے: ایرانی صدر
فوٹو: فائلایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہےکہ ایران، امریکا، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے لیکن ایران اب فوجی لحاظ سے پہلے سےکہیں زیادہ مضبوط ہے۔ایک انٹرویو میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا، اسرائیل ...
امارات کے ایک ارب ڈالر رول اوور کرنے تھے، اب وہ فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے کچھ شیئر لے گا: نائب وزیراعظم
گزشتہ روز کی ملاقات میں جنوری کے دو ارب ڈالرز کے رول اوور پر بھی بات ہوئی، کوشش ہوگی کہ یواے ای ان 2 ارب ڈالرز سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرے: اسحاق ڈار— فوٹو: پی آئی ڈینائب وزیراعظم اسحاق...










