کرائےکے مکان کا تنازع، خواتین سمیت متعدد افراد کا تحصیل آفس کے عملے پر حملہ
حملے کا شکار سرکاری ٹیم طارق آباد میں مکان خالی کروا رہی تھی کہ اس دوران کئی افراد نے ٹیم پر حملہ کردیا، پٹواری کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔ سرگودھا میں کرائےکا مکان خالی کرانے کی کوشش میں کئی خواتین سمیت...
بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی، دریائے چناب پر بجلی منصوبے کی منظوری دیدی
چناب میں پانی کے بہاؤ میں غیرمعمولی کمی بھارتی آبی جارحیت کا ثبوت ہے، منصوبہ دفاعی اور تزویراتی طور پر بھی پاکستان کیلئے نقصاندہ ہوسکتا ہے: شیری رحمان۔ فوٹو فائلبھارت نے ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف...
پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرگینگ کے 5 کارندے سرغنہ سمیت ہلاک
ٹارگٹ کلرز پشاور میں 12 اور نوشہرہ میں17 افراد کے قتل میں ملوث تھے، گینگ سرغنہ نجمل الحسن نے ویڈیو بیان میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنےکا اعتراف بھی کیا تھا: سی سی پی او پشاورپشاور میں پولیس مقابلے کے...
سگریٹ پیتے وقت شعلہ کپڑوں پر گرنے سے سگریٹ نوش شخص بری طرح جھلس گیا
ریسکیو کے مطابق زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں تحصیل اسپتال لیاقت پور کے بعد شیخ زاید اسپتال منتقل کردیا گیا__فوٹو: فائلرحیم یارخان کے علاقے لیاقت پور کی بستی بھٹی میں سگریٹ پیتے وقت ایک شعلہ کپڑوں پر گرگیا جس...
100 انڈیکس میں 1900 پوائنٹس کا اضافہ، پی ایس ایکس تاریخ کی نئی بلندی پر
کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فوٹو فائلکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز سے...
کراچی میں موسم مزید سرد، کل بارش کا امکان
شہر کا درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، آئندہ24 گھنٹوں کے دوران دن میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے__فوٹو: فائلمحکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں موسم مزید سرد ہونے والا ہے...
سنیل شیٹی کا ماضی میں 40 کروڑ کی پیشکش مسترد کرنے کا انکشاف، وجہ بھی بتادی
والد کے دنیا چھوڑنے کے دن ہی مجھے کام کی پیشکش ہوئی تاکہ میں فنی زندگی کا سفر آگے بڑھاؤں: اداکار کی گفتگو__فوٹو: فائلبالی وڈ سپر اسٹار سنیل شیٹی نے ماضی میں 40 کروڑ کی پیشکش مسترد کرنے کا انکشاف...
پی ٹی آئی یا ن لیگ جو بھی غلط ہو، اخلاقی حدود میں رہ کر ان پر تنقید کریں: سہیل آفریدی
حکومت پی ٹی آئی کے خلاف جو کچھ کر رہی ہے اُس پر سب کو آواز اٹھانی چاہیے، لوگ حق اور سچ کا ساتھ دیں: سہیل آفریدی__فوٹو: فائلوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جہاں پاکستان تحریک انصاف...
میکسیکو میں ٹرین موڑ کاٹتے ہوئے پٹری سے اتر گئی، حادثے میں13 افراد ہلاک
فوٹو: غیرملکی میڈیامیکسیکو کے جنوب مغربی علاقے اوساکا میں ٹرین حادثے میں 13 افراد ہلاک اور 98 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ٹرین اوساکا کے قصبے نزندا کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پٹری سے...
ٹرمپ اور زیلنسکی کی 2 گھنٹے طویل ملاقات بغیر کسی بریک تھرو کے ختم
فوٹو: غیرملکی میڈیاروس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوریوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات بغیر کسی بریک تھرو کے ختم ہوگئی۔فلوریڈا میں امریکی و یوکرینی صدر کی 2 گھنٹے طویل ملاقات ہوئی جس...
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان، مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی
فوٹو: فائلمغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے 23 اضلاع میں آج سے 31 دسمبر...
شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے 6 اہلکار معطل
فوٹو: فائلایف بی آر نے شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے 6 اہلکاروں کو معطل کردیا۔ان اہلکاروں کو شوگر کی پیداوار کی مؤثر، شفاف اور بلا تعطل نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے تعینات کیا گیا...
اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون جاں بحق
فوٹو: فائلسرگودھا میں مریم نواز اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون کی موت ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون نےچند روز قبل بچی کو جنم دیا تھا، ورثا نے لاش کو کوٹ مومن روڈ پر رکھ کر احتجاج...
مسابقتی کمیشن کی شوگر ملز، اسٹیل، پولٹری اور تعلیم سمیت اہم شعبوں میں سخت کارروائیاں
https://www.youtube.com/watch?v=XHdK7nuMBc4 مسابقتی کمیشن نے سال 2025 میں کی جانے والی کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی۔مسابقتی کمیشن نے رواں سال شوگر ملز، اسٹیل، پولٹری، کھاد اور تعلیم سمیت اہم شعبوں میں کاروائیاں کیں۔مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا...
امریکی ملک سرینام میں افسوسناک واقعہ، ایک شخص نے اپنے بچوں سمیت 9 افراد کی جان لے لی
فوٹو: غیرملکی میڈیاجنوب امریکی ملک سرینام میں چاقو حملے میں 5 بچوں سمیت 9 افرادہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ دارالحکومت پاراماریبو سے تقریباً 25 کلومیٹر مشرق میں واقع ضلع کومے ویجنے میں پیش آیا۔امریکی میڈیا...
بی جے پی لیڈرکی دھمکی
فوٹو: فائلبھارتی ریاست مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سوویندو ادھیکاری نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئےکہا ہےکہ بنگلا دیش کو ویسا ہی سبق سکھانے کی ضرورت ہے جیسا اسرائیل...
اسحاق ڈار کو صومالیہ کے وزیر خارجہ کا فون، سلامتی کونسل میں تعاون کی درخواست کردی
فوٹو: ایکساسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام عبدی علی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صومالی وزیرخارجہ نے سلامتی کونسل میں صومالیہ کے تحفظات کے لیے پاکستان سے تعاون...
واشنگٹن میں بھارت کی شدیدلابنگ کے باوجود اس بار پاکستان کو واضح سبقت حاصل ہوئی: برطانوی اخبار
فوٹو: فائلبرطانوی اخبار کی دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ واشنگٹن میں بھارت کی شدید لابنگ کے باوجود اس بار پاکستان کو واضح سفارتی سبقت حاصل ہوئی۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ایبی...
اسٹیل مل، ریلوے اور قومی ائیرلائن تباہ ہے، نجکاری تمام مسائل کا حل ہے: ایمل ولی
نجکاری بھی شفاف ہونی چاہیے، غیرشفاف نجکاری قبول نہیں: سربراہ عوامی نیشنل پارٹی— فوٹو: ایمل ولی آفیشلعوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ نجکاری تمام مسائل کا حل ہے، حکومت حاکمیت کرے کاروبار نہیں۔پشاور میں تقریب...
قلات میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے4 دہشتگرد ہلاک
فوٹو: فائلبلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی...










