وزیراعظم شہباز شریف اماراتی صدر سے ملاقات کیلئے رحیم یار خان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اماراتی صدر سے ملاقات کیلئے رحیم یار خان پہنچ گئے

شیخ محمد بن زاید النہیان گزشتہ دنوں پاکستان پہنچے تھے،فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف  رحیم یار خان  پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اماراتی صدر سے ملاقات کریں گے۔خیال رہےکہ  متحدہ  عرب امارات کے صدر  شیخ محمد بن زاید النہیان 26 دسمبر...
سعودی اتحاد کی یمن میں ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں پر بمباری، حملے سے قبل کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی

سعودی اتحاد کی یمن میں ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں پر بمباری، حملے سے قبل کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی

سعودی اتحادی فورسز کی جانب سے یمن میں ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں پر حملہ کیا گیا، سعودی اتحاد کے مطابق مکلا بندرگاہ پریو اے ای سے آیا اسلحہ علیحدگی پسند فورسز کے لیے تھا۔سعودی اتحاد کی جانب سے بندرگاہ کی...
یو اے ای کا ردعمل

یو اے ای کا ردعمل

فوٹو: فائل متحدہ عرب امارات نے یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے تمام الزامات مسترد کردیے۔سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ یمنی حکومت...
یواےای یمن میں کسی بھی فریق کوعسکری یا مالی معاونت کا عمل فوری بند کرے، سعودی عرب

یواےای یمن میں کسی بھی فریق کوعسکری یا مالی معاونت کا عمل فوری بند کرے، سعودی عرب

یمن کے امن کے لیے مذاکرات ہی واحد حل ہیں، سعودی وزارت خارجہ، فوٹو: فائلسعودی عرب  نے متحدہ عرب  امارات (یو اے ای)  سے مطالبہ کیا  ہےکہ  وہ  یمنی  حکومت کے مطالبے کے  مطابق 24 گھنٹے  میں  اپنی فوج  یمن ...
معروف امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے ارب پتیوں کی فہرست میں شامل

معروف امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے ارب پتیوں کی فہرست میں شامل

امیر ترین موسیقاروں کی فہرست میں ٹیلر سوئفٹ، ریحانہ، بروس اسپرنگسٹن اور جے زی شامل ہیں/ فائل فوٹومعروف امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے ارب پتیوں کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔فوربز کی رپورٹ کے مطابق بیونسے ارب پتیوں کی فہرست میں شامل ہونے...
این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست مسترد

این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست مسترد

ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔ فوٹو فائلالیکشن ٹربیونل نے این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔الیکشن ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے...
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن میں موجود یو اے ای کی تمام فورسز کو 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنا ہو گا، سربراہ صدارتی کونسل یمن۔ فوٹو فائل یمن کی صدارتی کونسل (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے متحدہ عرب امارات (یو اے...
والدین کیجانب سے شادی کیلئے دباؤ، بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی، آخری نوٹ وائرل

والدین کیجانب سے شادی کیلئے دباؤ، بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی، آخری نوٹ وائرل

نندنی حال ہی میں تامل سیریل گوری میں نظر آئی تھیں جس میں ان کے کردار کو زہر پیتے ہوئے دکھایا گیا تھا: بھارتی میڈیا رپورٹ__فوٹو: بھارتی میڈیابھارت کی تامل اور کنٹر فلم انڈسٹری کی اداکارہ نندنی نے والدین کی...
پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، ترجمان قومی ائیر لائن۔ فوٹو فائلپی آئی اے نے مانچسٹر کے بعد اسلام آباد سے لندن کے لیے بھی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان...
سنی دیول والد کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے

سنی دیول والد کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے

فوٹو بھارتی میڈیابالی وڈ اداکار سنی دیول اپنے والد آنجہانی اداکار دھرمیندر کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے۔سنی دیول اور بوبی دیول کی جانب سے اپنے والد دھرمیندر کی آنے  والی آخری فلم 'اِک کِس‘کے حوالے سے ایک تقریب رکھی...
کانسرٹ کے دوران ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے گلوکارہ شےگل زخمی، اداکارہ نے زخمی ہاتھ کی تصاویر شیئر کردیں

کانسرٹ کے دوران ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے گلوکارہ شےگل زخمی، اداکارہ نے زخمی ہاتھ کی تصاویر شیئر کردیں

فوٹو اسکرین گریبپسوڑی گانے سے شہرت پانے والی گلوکارہ شے گل اسلام آباد میں پرفارم کرتے ہوئے زخمی ہوگئیں۔اسلام آباد میں پاک ویو سٹی میں گلوکارہ شے گل کے کانسرٹ کا انعقاد کیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں فینز نے شرکت...
پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

رواں سال2 ملین کی گھوسٹ انرولمنٹ ختم کی اور 26 ہزار اساتذہ کی ریشنلائزیشن سے ٹیچر شارٹیج پر قابو پایا: وزیرتعلیم پنجاب/ فائل فوٹولاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کا سال قرار...
صدر زرداری پر فلم بنانےکا ارادہ ہے، ان جیسی شخصیت نہیں دیکھی: ڈائریکٹر ولی بلوچ

صدر زرداری پر فلم بنانےکا ارادہ ہے، ان جیسی شخصیت نہیں دیکھی: ڈائریکٹر ولی بلوچ

صدر زرداری جیسی شخصیت پاکستان میں نہیں دیکھی، ڈائریکٹرعبدالولی بلوچ،فوٹو: فائل رواں سال منعقد ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ میں ’کٹر کراچی‘ ناظرین کی منتخب کردہ بہترین فلم کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہی،گو کہ فلم کو مختصر دورانیے اور کمزور...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی

فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے تصدیق کی ہے کہ فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد:  سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے...
پراپرٹی فائلوں کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت، فراڈ روکنے کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل

پراپرٹی فائلوں کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت، فراڈ روکنے کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل

کمیٹی کا ایک اہم مینڈیٹ فائل ہولڈرز اور جائیداد کے خریداروں کے حقوق کا جائزہ لینا بھی ہے، خصوصاً ان معاملات میں جہاں ڈویلپرز نے فراڈ کیا ہو۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وزیراعظم نے پراپرٹی کی فائلوں، بشمول پلاٹس، ولاز اور...
ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی گالیاں دیتی ہے: خواجہ آصف

ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی گالیاں دیتی ہے: خواجہ آصف

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اقتدار سب سے زیادہ عارضی چیز ہے__فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی توگالیاں دیتی ہے۔وزیردفاع خواجہ آصف کہتے ہیں وزیراعظم نے...
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

فوٹو: فائلبنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80...
پاکستان نے اسرائیل کا صومالی لینڈ تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا، فلسطینی عوام کی بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول قرار

پاکستان نے اسرائیل کا صومالی لینڈ تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا، فلسطینی عوام کی بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول قرار

فوٹو: فائلپاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنےکے اعلان کو  مسترد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی کسی بھی بے دخلی کی کوشش کو ناقابل قبول قرار  دیدیا۔صومالی لینڈ کو  ملک تسلیم کرنےکے اسرائیلی اقدام پر  اقوام متحدہ کی...
لاہور میں بسنت 2026 کی مشروط اجازت، ممنوعہ ڈور کے استعمال اور بیچنے پر پابندی

لاہور میں بسنت 2026 کی مشروط اجازت، ممنوعہ ڈور کے استعمال اور بیچنے پر پابندی

فوٹو: فائللاہور  میں  پتنگ بازی کو سخت حفاظتی کے ساتھ مشروط اجازت دیدی گئی۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت 2026 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا  جس کے مطابق لاہور  میں پتنگ بازی صرف 6، 7 اور 8 فروری...
ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی

ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی

فوٹو: الجریزہامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی کہ اگر  جوہری تعمیرات جاری رکھی گئیں تو ایران پر قیامت برپا کردیں گے۔امریکی صدر نے فلوریڈا میں نیتن یاہو سے ملاقات سے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے...
1 93 94 95 96 97 387