حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کمی کردی
فوٹو: فائلحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17...
سال 2025 میں فن، سیاست، کھیل اور میڈیا سے وابستہ کئی معروف شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں
فوٹو: فائل سال 2025 میں فن، سیاست، کھیل اور میڈیا سے وابستہ کئی معروف شخصیات کا انتقال ہوا۔سیاست کے شعبے میں عرفان صدیقی، میاں منظور وٹو، میاں محمد اظہر اور آغا سراج درانی دنیا سے رخصت ہوئے ۔ماہر معیشت اور پہلی...
ایف بی آر کا بڑے ایکسپورٹرزکی قابل ٹیکس آمدن میں کمی پر اسکروٹنی کا فیصلہ
فوٹو: فائلاسلام آباد: ایف بی آر نے بڑے ایکسپورٹرز کی قابل ٹیکس آمدن میں کمی پر اسکروٹنی کا فیصلہ کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کے ٹیکس گوشواروں کی جانچ کا حکم دے دیا۔ایف بی آر کا کہنا ہےکہ ٹیکس نظام میں تبدیلی کے...
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔وزیراعظم آفس کے مطابق بدھ کو وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان...
افغان طالبان نے ننگرہار میں موسیقی کے آلات ضبط کرکے نذر آتش کردیے
فوٹو: فائلافغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں طالبان نے درجنوں آلات موسیقی جمع کرکے نذرِ آتش کر دیے۔ننگرہار کے گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی وزارت سے...
جھنگ میں یونیورسٹی بس اور مسافر وین میں تصادم،14 افراد ہلاک
فوٹو:انٹرنیٹجھنگ میں یونیورسٹی بس اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق لاہور جانے والی ویٹرنری یونیورسٹی کی بس مخالف سمت سے آنے والی مسافر وین سے ٹکراگئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ مسافر...
پاکستان کا یمن میں تشدد بڑھنے پرگہری تشویش اور سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان نے یمن میں دوبارہ تشدد بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یمن کے اتحاد اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہےکہ یمن میں پائیدار امن و استحکام...
سعودی کابینہ نے پاکستان کیساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کی مفاہتی یادداشت کے مسودےکی منظوری دیدی
فوٹو: ایس پی اےسعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت کے مسودےکی منظوری دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے منگل کو ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے...
پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل
فوٹو: فائل چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارتی اسپانسرڈ پراکیسز کی جانب سے بلوچستان میں تشدد کا پروپیگنڈا جاری ہے، پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی بلاواسطہ اور بالواسطہ خلاف ورزی کا فیصلہ کن...
پاکستان کی آسکرز کیلئے آفیشل انٹری، فلم ہندن اکیڈمی ایوارڈز تک کیوں نہ پہنچ سکی؟ وجہ سامنے آگئی
ہندن ہنزہ کی ایک لوک کہانی پر مبنی بروشسکی زبان کی پہلی فلم ہے۔۔فوٹو فائلسال رواں 98 ویں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے بروشسکی زبان میں بننے والی پہلی پاکستانی فلم ہندن کو پاکستان کی آسکر سلیکشن کمیٹی نے باضابطہ طور...
سال نو پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے سخت انتظامات، 6 ہزار اہلکار تعینات
لاقانونیت میں ملوث افراد کو سیف سٹی کیمروں سے پکڑیں گے، فائرنگ پر مقدمہ ہوائی فائرنگ کا نہیں، اقدام قتل کا درج کیا جائے گا: کراچی پولیس چیف۔ فوٹو فائلدیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی سال نو کے آغاز...
بھارتی وزیر خارجہ کی ڈھاکا میں اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، مصافحہ بھی کیا
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود چل کر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے پاس آئے اور دونوں کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی ہوا: ذرائعپاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کے باوجود بھارتی وزیر خارجہ...
سابق بنگلادیش وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
چیف ایڈوائزر بنگلادیش ڈاکٹر محمد یونس بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے جبکہ حکومت پاکستان کی نمائندگی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی۔ فوٹو رائٹرزبنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔خالدہ...
کراچی میں بارش کا سلسلہ ختم، سردی سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان
4 یا 5 جنوری سے شمالی ہوائیں چلنے سےکراچی میں سردی بڑھنےکا امکان ہے: ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات__فوٹو: فائلکراچی میں بارش کا سلسلہ ختم ہوگیا اور 5 جنوری سے سردی بڑھ کر سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات...
عمران خان اپنی سزا بھگتیں گے، انہیں کوئی این آر او نہیں ملےگا: گورنر پختونخوا
پی ٹی آئی سے مذاکرات ہوں گے تو عمران خان کی رہائی کی بات نہیں ہوگی: فیصل کریم کنڈی / فوٹو فائلپشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو...
پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو کل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیپشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ افغان...
بھارت امریکا تعلقات میں سردمہری، بھارتی ارب پتی شخصیات براہ راست متاثر
مئی میں پاکستان سے ہونے والی جنگ میں شکست کے بعد بھارت امریکا کا ایسا اتحادی نہیں رہا جس پر معاملات سنبھالنے کے لیے بھروسہ کیاجا سکے: فنانشل ٹائمز۔ فوٹو فائلبرطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور...
فیض حمید عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے، قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، وکیل سابق آئی ایس آئی چیف
میڈیا اور سیاسی حلقوں میں گردش کرنے والی ان اطلاعات میں ’’کوئی صداقت نہیں‘‘ جن میں کہا جا رہا ہے کہ فیض حمید عمران خان کیخلاف مقدمات میں سرکاری گواہ بننے پر غور کر رہے ہیں: میاں علی اشفاق۔ فوٹو...
اداکاری کم عمری میں ایک تفریح تھی لیکن اب میں بڑی ہوچکی ہوں: کومل عزیز
اداکارہ اپنا ایک فیشن برینڈ چلا کر کامیاب کاروباری شخصیت کے طور پر خود کو منوا رہی ہیں/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ و کاروباری شخصیت کومل عزیز نے اداکاری کو اپنی کم عمری میں تفریح کا ذریعہ قرار دے دیا۔کومل عزیز نے...
بھارت کا جنگی جنون، پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان
بھارتی فضائی مشقوں میں رافیل، سخوئی 30 ایم کے آئی، جیگوار اور دیگر فرنٹ لائن لڑاکا طیارے حصہ لیں گے۔ فوٹو فائللاہور: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب گجرات میں فضائی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔بھارتی...









