مائی کلاچی روڈ کے قریب مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی
فوٹو: فائلکراچی میں مائی کلاچی روڈ کے قریب مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی۔2جنوری کی شب مائی کلاچی روڈ کے قریب مین ہول سے چار لاشیں ملنے کے معاملے پر اہم پیش رفت اس وقت ہوئی...
وینزویلا کو اقتدار کی منتقلی تک ہم چلائیں گے، ہماری تیل کی کمپنیاں وینزویلا جائینگی: ٹرمپ
فوٹو: اسکری شاٹامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ وینزویلا کو اقتدار کی منتقلی تک ہم چلائیں گے، ہماری تیل کی کمپنیاں وینزویلا جائیں گی۔فلوریڈا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر مادورو کےخلاف کرمنل چارجز...
وینزویلا کے صدر کو پکڑنے کی ویڈیو ٹی وی شو کی طرح لائیو دیکھی، نیویارک لا رہے ہیں: ٹرمپ
مادورو اور اہلیہ سیلیا فلوریس کو امریکی فورسز نے ان کے بیڈروم سے پکڑا: امریکی میڈیا— فوٹو:فائلامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑنے کی ویڈیو ٹی وی شو کی طرح لائیو دیکھی۔ امریکی ٹی...
سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کریں گے: پاکستان
خطےمیں دہشت گردی کے فروغ میں بھارت کا کردار دستاویزی اورواضح ہے، کلبھوشن پاکستان کیخلاف ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کی واضح مثال ہے: دفتر خارجہ— فوٹو:فائلپاکستان نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنےجائز حقوق کے تحفظ...
آئی پی ایل سے مستفیض کو نکالنےکا معاملہ، بنگلادیش ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرانےکا سوچنے لگا
فوٹو: فائلفاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد انڈین پریمئیرلیگ (آئی پی ایل) سے نکالنے (ریلیز) کے معاملے پر بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت میں شیڈولڈ اپنے میچز سری لنکا منتقل کرنے پر سوچنے لگا۔بنگلادیشی...
برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت 3 افراد شہید
3جنوری کی رات دو بجے برف ہٹانے کے آپریشن کے دوران برف کا تودہ گرا: آئی ایس پی آر— فوٹوگلگت بلتستان کے برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت تین افراد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے...
ایرانی سپریم لیڈر کا امریکی دھمکیوں پر ردعمل
دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے: ایرانی سپریم لیڈر— فوٹو: ارناایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای کا...
بھارت میں H-1B ویزا فراڈ اور جعلی ڈگریوں کا بڑا اسکینڈل بے نقاب
بھارتی جریدے دی کمیون نے مودی کی نااہلی اوربھارت میں منظم جعلی ڈگریوں کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا/ فائل فوٹوبھارت میں جعلی ڈگریوں اور امریکی H-1B ویزا کے حصول سے جڑے ایک بڑے منظم فراڈ نیٹ ورک کا...
مرنے والوں میں 2 بچے اور 2 خواتین شامل، ایم ایل او رپورٹ جیو کو موصول
مرنے والوں کی عمریں 10 سے 40 سال کے درمیان ہیں جب کہ 10 سال کی عمر کے بچے کا گلا کٹاہوا ہے: رپورٹ/ اسکرین گریبکراچی: جیو نیوز نے مائی کلاچی روڈ پر پھاٹک کے قریب مین ہول سے ملنے...
’بڑے پیمانے پرحملہ کیا ہے‘، ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق کردی
فائل فوٹوواشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا نے وینزویلا اور اس کے لیڈرپر بڑے پیمانے پرحملہ کیا ہے۔ٹرمپ کا کہنا تھا...
امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملہ کردیا
حملےکاراکس،میرانڈا،آراگوا،لاگویرا ریاستوں میں ہوئے ہیں، ان امریکی حملوں کا مقصد وینزویلا کے تیل اور معدنیات پر قبضہ کرنا ہے: وینزویلا حکومت/ فوٹو سوشل میڈیاامریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے کردیے۔وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس میں دھماکے...
سلمان خان نے راجیش کھنہ کو کیا پیشکش کی تھی جسے راجیش کھنہ نے دھوکہ سمجھا تھا؟
راجیش کھنہ نے بنگلہ آشیرواد 1970 کی دہائی کے اوائل میں اداکار راجندر کمار سے ساڑھے تین لاکھ روپے میں خریدا تھا__فوٹو: فائلبالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ خریدنے کے لیے...
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان عدالت پیش ہوئے جہاں انہیں چالان کی کاپیاں فراہم کی گئیں/ اسکرین گریبلاہور: مقامی عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی کو جوئے پروموشن کے مقدمے...
پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
اسکرین گریبپاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت...
شیخ رشید نے چیف جسٹس سے 9 مئی کے کیسز میں اپیلوں کو سننے کی درخواست کردی
9 مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس کیس ہے: سربراہ عوامی مسلم لیگ/ فائل فوٹوعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چیف جسٹس سے 9 مئی کے کیسز میں اپیلوں کو سننے کی درخواس...
اسرائیل کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں متعددبین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کے فیصلے پر تشویش کا اظہارکیا ہے/ فائل فوٹواسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں متعدد بین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق...
ظہران ممدانی نے دفتر میں پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کردیے
ظہران ممدانی نے سابق میئر ایرک ایڈمز کے وہ تمام فیصلے منسوخ کردیے جو انہوں نے 26 ستمبر 2024 کے بعد کیے تھے/ فائل فوٹونیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز سابق میئر کے...
آئندہ 3 روز کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا امکان، الرٹ جاری
بالائی سندھ کے علاقوں بالخصوص سکھر کے اطراف دھند ہوسکتی ہے: این ڈی ایم اے/ فائل فوٹواسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی جانب سے پنجاب میں شدید دھند کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم...
ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے ملنے والی 4 لاشوں میں سے 3 کی شناخت ہوگئی
مقتولین کے جسموں پر جدید اسلحہ کے گولیوں کے نشانات ہیں: انتظامیہ/ فائل فوٹوبلوچستان کے ضلع ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے ملنے والی 4 لاشوں میں سے 3 کی شناخت ہوگئی۔ضلعی انتظامیہ ہرنائی کے مطابق شہر سے تقریباً 22 کلو...
ایف بی آر نے دسمبر میں ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیا
کسی بھی سال کے دسمبر میں اب تک کی سب سے زیادہ ٹیکس وصولی ہے جو 1427 ارب 10 کروڑ ہے: حکام/ فائل فوٹواسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےکسی بھی سال کے دسمبر کے مقابلے میں...











