والدین کے دباؤ میں آکر شادی کی، رابی پیرزادہ کا پہلی بار خلع سے متعلق انکشاف
رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور اپنے سوشل ورک کے حوالے سے گفتگو کی/ فائل فوٹوسابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی شادی اور خلع سے...
محسن نقوی کا منی لانڈرنگ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
محسن نقوی نے ایف آئی اےکراچی زون کا دورہ کیا اور ایف آئی اے کراچی زون اور ساؤتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا/ فائل فوٹووفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، جعلی ادویات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا...
اکشے کھنہ نے فلم دھریندر میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا: ڈائریکٹر کا انکشاف
کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے فلم کے حوالے سے گفتگو کی/ فائل فوٹوبالی وڈ فلم 'دھریندر' کے ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے انکشاف کیا ہےکہ ابتدا میں اکشے کھنہ نے اس...
شادی والا گھر ماتم میں تبدیل، مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد تقریب میں شرکت کے لیے پشاوراور خیبر سے شبقدر آئے ہوئے تھے: پولیس۔ فوٹو فائلخیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد...
لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید
لکی مروت میں فائرنگ سے انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، کانسٹیبل عزیز اللہ اور کانسٹیبل عبداللہ شہید ہوئے: ترجمان پولیس__فوٹو: فائللکی مروت اور بنوں میں فائرنگ کے واقعات میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔لکی مروت پولیس کے ترجمان کے...
ایم کیو ایم پاکستان کا ‘کراچی بچاؤ مہم ‘شروع کرنے کا اعلان
فوٹو: فیس بکمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی بچاؤ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔بہادرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ نیا سال...
وینزویلا کے صدر کی گرفتاری، امریکا نے ماضی میں کن عالمی رہنماؤں کو گرفتار کیا؟
فوٹو: فائل وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری نے انہیں اس مختصر فہرست میں شامل کر دیا ہے، جس میں وہ عالمی رہنما شامل ہیں جنہیں امریکا نے حراست میں لیا۔امریکا نے ہفتے کو وینزویلا پر حملہ کیا اور امریکی...
امریکی طیارہ وینزویلا کے گرفتار صدر مادورو کو لےکر نیویارک پہنچ گیا
فوٹو: امریکی میڈیاامریکا کے حملے کے بعد گرفتار ہونے والے وینزویلا کے صدر مادورو اور اہلیہ کو لے کر امریکی طیارہ نیویارک پہنچ گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ جس میں وینزویلا کے گرفتار صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ...
ملک کے دفاع اور اپنے قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئےتیار ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا: نائب صدر کا اعلان
فوٹو: رائٹرز وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع اور اپنے قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئےتیار ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔امریکی حملے اور صدر مادورو کی گرفتاری کے بعد وینزویلا کی نائب...
امریکی فوجیوں نے وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو بستر سے کھینچ کر کمرے سے نکالا اور تحویل میں لیا: سی این این
وینزویلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ —فوٹو: اے ایف پی فائل امریکا نے ہفتے کو وینزویلا پر حملہ کیا اور امریکی ڈیلٹا فورس وینزویلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو ان کے صدارتی محل سے اٹھا کر...
کسی خودمختار ریاست پر حملہ کرنا جنگ کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ظہران ممدانی
فوٹو: انٹرنیٹ نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کو اہلیہ سمیت گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی خودمختار ریاست پر حملہ کرنا جنگ کے مترادف ہے اور بین الاقوامی قوانین کی...
وینزویلا میں فوجی کارروائی کیسے کی گئی؟ امریکی ملٹری چیف نے تفصیلات بتا دیں
آپریشن میں 150 سےزائد طیاروں نے حصہ لیا، امریکا کی جوائنٹ فورسز کیلئے ناکامی آپشن نہیں تھا، فوجی نقصان کم سےکم کرنے کیلئے مناسب وقت کا انتظار کیاگیا: چیئرمین آف دی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف— فوٹو: امریکی میڈیاامریکا کے چیئرمین...
اسحاق ڈارکا سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال
فوٹو: فائلنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور یو اےای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔،ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسحاق ڈار ...
مائی کلاچی روڈ کے قریب مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی
فوٹو: فائلکراچی میں مائی کلاچی روڈ کے قریب مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی۔2جنوری کی شب مائی کلاچی روڈ کے قریب مین ہول سے چار لاشیں ملنے کے معاملے پر اہم پیش رفت اس وقت ہوئی...
وینزویلا کو اقتدار کی منتقلی تک ہم چلائیں گے، ہماری تیل کی کمپنیاں وینزویلا جائینگی: ٹرمپ
فوٹو: اسکری شاٹامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ وینزویلا کو اقتدار کی منتقلی تک ہم چلائیں گے، ہماری تیل کی کمپنیاں وینزویلا جائیں گی۔فلوریڈا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر مادورو کےخلاف کرمنل چارجز...
وینزویلا کے صدر کو پکڑنے کی ویڈیو ٹی وی شو کی طرح لائیو دیکھی، نیویارک لا رہے ہیں: ٹرمپ
مادورو اور اہلیہ سیلیا فلوریس کو امریکی فورسز نے ان کے بیڈروم سے پکڑا: امریکی میڈیا— فوٹو:فائلامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑنے کی ویڈیو ٹی وی شو کی طرح لائیو دیکھی۔ امریکی ٹی...
سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کریں گے: پاکستان
خطےمیں دہشت گردی کے فروغ میں بھارت کا کردار دستاویزی اورواضح ہے، کلبھوشن پاکستان کیخلاف ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کی واضح مثال ہے: دفتر خارجہ— فوٹو:فائلپاکستان نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنےجائز حقوق کے تحفظ...
آئی پی ایل سے مستفیض کو نکالنےکا معاملہ، بنگلادیش ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرانےکا سوچنے لگا
فوٹو: فائلفاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد انڈین پریمئیرلیگ (آئی پی ایل) سے نکالنے (ریلیز) کے معاملے پر بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت میں شیڈولڈ اپنے میچز سری لنکا منتقل کرنے پر سوچنے لگا۔بنگلادیشی...
برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت 3 افراد شہید
3جنوری کی رات دو بجے برف ہٹانے کے آپریشن کے دوران برف کا تودہ گرا: آئی ایس پی آر— فوٹوگلگت بلتستان کے برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت تین افراد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے...
ایرانی سپریم لیڈر کا امریکی دھمکیوں پر ردعمل
دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے: ایرانی سپریم لیڈر— فوٹو: ارناایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای کا...










