آئی ایم ایف کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے سخت شرائط

آئی ایم ایف کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے سخت شرائط

مسلح افواج کے لیے اضافی مراعات دینے کی تجاویز بھی زیر غور ہیں جن میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ شامل ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: آئی ایم ایف کی سخت شرائط اورمالی مشکلات کے پیش نظر حکومت نے سرکاری ملازمین...
پنجاب کے مختلف شہروں میں عید پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگردگرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں میں عید پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگردگرفتار

گرفتاردہشتگرد عیدپر لاہور، بہاول نگر، بہاولپور اورپاک پتن میں دہشتگردی کرنا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی— فوٹو:فائلمحکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ترجمان سی ٹی...
غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی، مزید42 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی، مزید42 فلسطینی شہید

فوٹو: غیر ملکی خبر رساں ایجنسی Anadoluغزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی ، فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 42 فلسطینی شہید ہوگئے۔جمعہ کو فلسطین میں عید کے موقع پر بھی اسرائیل نے حملے...
جیونیٹ ورک پر نان اسٹاپ انٹرٹینمنٹ، بلاک بسٹر فلمیں، ٹیلی فلمز اور ڈرامے پیش کیے جائیں گے

جیونیٹ ورک پر نان اسٹاپ انٹرٹینمنٹ، بلاک بسٹر فلمیں، ٹیلی فلمز اور ڈرامے پیش کیے جائیں گے

”جیونیوز“ پر ناظرین عید کے پہلے دِن مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں مراد علی شاہ، رانا ثنا اللہ، سعدیہ اقبال، ڈاکٹر اوم پرکاش، علامہ کوکب نورانی اور علی حسنین پراچہ کی خصوصی گفتگو ملاحظہ کرسکیں گے— فوٹو:فائلعیدالاضحیٰ کی خوشیوں کو...
بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس کا ملک میں اپریل 2026 میں انتخابات کا اعلان

بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس کا ملک میں اپریل 2026 میں انتخابات کا اعلان

فوٹو: بنگلادیشی میڈیابنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے قوم سے خطاب میں آئندہ سال ملک میں انتخابات کا اعلان کردیا۔قوم سے خطاب میں محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں انتخابات اپریل 2026 کے پہلے...
میٹ مرچنٹس کی جانب سے بقرعید پر جانور کٹائی کی ریٹ لسٹ جاری کردی

میٹ مرچنٹس کی جانب سے بقرعید پر جانور کٹائی کی ریٹ لسٹ جاری کردی

وزنی جانوروں کی کٹائی کی اجرت مقامی قصاب طےکریں گے: میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن— فوٹو:فائلکراچی میں میٹ مرچنٹس کی جانب سے بقرعید پر جانور کٹائی کی ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق 3 من تک بچھیا...
چین کی پاکستان کو ففتھ جنریشن J-35 اسٹیلتھ طیارے اورHQ-19 ڈیفنس سسٹم دینے کی پیشکش

چین کی پاکستان کو ففتھ جنریشن J-35 اسٹیلتھ طیارے اورHQ-19 ڈیفنس سسٹم دینے کی پیشکش

آذربائیجان نے 40 پاکستانی JF-17 طیاروں کی خریداری کے لیے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 4.6 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط کیے، حکومت پاکستان— فوٹو:فائلچین نے پاکستان کو ففتھ جنریشن J-35 اسٹیلتھ طیارے اور جدید ترین HQ-19...
پاکستان سے جنگ میں بھارت کے گرنے والے طیاروں کے پائلٹ کہاں گئے؟ انکشاف سامنے آگیا

پاکستان سے جنگ میں بھارت کے گرنے والے طیاروں کے پائلٹ کہاں گئے؟ انکشاف سامنے آگیا

حال ہی میں معروف اینکر پرسن شہزاد اقبال نے جیو پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں ان سے میزبان مبشر ہاشمی نے سوال کیا کہ ان جیٹس کے پائلٹس کا کیا ہوا؟۔ فوٹو فائلگزشتہ ماہ بھارت کے خلاف جنگ...
بجٹ میں صنعتوں کے فروغ کیلئے بھاری فنڈز رکھنےکا فیصلہ

بجٹ میں صنعتوں کے فروغ کیلئے بھاری فنڈز رکھنےکا فیصلہ

بجٹ دستاویز کے مطابق پاکستان اسٹیل کی زمین پر خصوصی اقتصادی زون کے قیام کے لیے بھی فنڈز رکھنے کی تجویز ہے۔ فوٹو فائلوفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صنعتوں کے فروغ کے نئے منصوبوں کے لیے...
شادی کو اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود ہمایوں سعید نے اہلیہ سے کونسا جملہ نہیں سنا؟

شادی کو اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود ہمایوں سعید نے اہلیہ سے کونسا جملہ نہیں سنا؟

 حال ہی میں ماہرہ خان اور اداکار ہمایوں سعید نے ایک انٹرویو کے دوران مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی/فوٹوفائلپاکستان کےمشہور  اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ میں کبھی کبھی اہلیہ کے پیر بھی دبا دیتا ہوں۔سپر اسٹار...
‘پاکستان نے 6 بھارتی جہاز گرائے مگر بھارت پاکستان کا کوئی جہاز لاک کرکے فائر بھی نہ کرسکا’

‘پاکستان نے 6 بھارتی جہاز گرائے مگر بھارت پاکستان کا کوئی جہاز لاک کرکے فائر بھی نہ کرسکا’

جس طرح بھارتی جہاز گرنے کی خبریں موصول ہوئیں تو شروع میں یقین کرنا مشکل تھا مگر پھر جہاز گرنے کا مقام بھی بتایا گیا تو خبر دی، شہزاد اقبال/ فائل فوٹو اسلام آباد:  اینکر پرنس اور تجزیہ کار شہزاد اقبال...
خوف اور تھرل سے بھرپور جیوفلمز کا نیا شاہکار ”دیمک“ آج ریلیز ہوگی

خوف اور تھرل سے بھرپور جیوفلمز کا نیا شاہکار ”دیمک“ آج ریلیز ہوگی

فلم شائقین کو خوف اور جذبات کی نئی دُنیا میں لے جائیگی، بکنگ کرالیں ورنہ عید کے رش میں موقع نہیں ملے گاکراچی: جیو فلمز کی نئی بلاک بسٹر ہارر فلم’ دیمک“‘ جمعہ کو ملک کے مختلف سنیما گھروں میں...
جماعت اسلامی کا ایک لاکھ 25 ہزار تنخواہ تک ٹیکس چھوٹ دینے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کا ایک لاکھ 25 ہزار تنخواہ تک ٹیکس چھوٹ دینے کا مطالبہ

حالیہ بجٹ پرخوف پیدا ہونا شروع ہورہاہے، تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس کے بوجھ میں دبا دیاگیاہے اور جاگیردار ملک کو لوٹ رہے ہیں: امیر جماعت اسلامی/ فوٹو: اسکرین گریب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ...
پاک بھارت جنگ بندی کو امن نہ سمجھا جائے، یہ انتہائی نازک اور کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے: شیری رحمان

پاک بھارت جنگ بندی کو امن نہ سمجھا جائے، یہ انتہائی نازک اور کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے: شیری رحمان

حالیہ پاک بھارت جنگ بھارت کی اس اسٹریٹجی کا حصہ ہے جو خطے کو بالی وڈ طرز کی کشیدگی میں مبتلا رکھنا چاہتی ہے: پاکستانی سینیٹر۔ فوٹو فائلبھارت جارحیت کے خلاف پاکستان کا مؤقف دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کے...
ارطغرل غازی کے مرکزی کردار نے دورہ پاکستان میں پیش آنیوالے دلچسپ واقعات بتا دیے

ارطغرل غازی کے مرکزی کردار نے دورہ پاکستان میں پیش آنیوالے دلچسپ واقعات بتا دیے

فائل فوٹوپاکستان میں ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی سے مشہور ہونے والے  اداکار  آنگین آلتان نے اپنے دورہ پاکستان کو دلچسپ قرار دیا ہے۔آنگین آلتان دزیاتن ایک معروف ترک فلم اور ٹی وی اداکار ہیں جنہوں نے اپنی مشہور تاریخی...
بھارت میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو اسے جنگ سمجھا جاتا ہے: بلاول

بھارت میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو اسے جنگ سمجھا جاتا ہے: بلاول

بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے امریکی اراکین کانگریس اور ایوان نمائندگان خارجہ امور کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی/ فوٹو: سوشل میڈیا واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت...
حکومت کا 2029 تک ملکی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچانے کا اعلان

حکومت کا 2029 تک ملکی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچانے کا اعلان

اگلے 5 برسوں میں ملکی معیشت کا حجم 600 ارب ڈالر تک لے جائیں گے :وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال/فوٹوفائل وفاقی وزیر  برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  حکومت نے 5 سالہ منصوبے کے تحت 2029 تک...
ایلون مسک اور ٹرمپ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

ایلون مسک اور ٹرمپ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلااور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے سابق سربراہ ایلون مسک کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ گزشتہ دنوں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے صدر...
کراچی کی عدالت نے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنیوالے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی

کراچی کی عدالت نے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنیوالے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی

اسکرین گریبکراچی کی سیشن عدالت نے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والے ملزم سلمان فاروقی سمیت دو ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔اپنی آبزرویشن میں عدالت نے کہا کہ ملزم سلمان فاروقی کے بااثر ہونے کو نظر انداز نہیں...
مکہ مکرمہ میں زمین سے فضا میں مار کرنے والا دفاعی میزائل سسٹم نصب

مکہ مکرمہ میں زمین سے فضا میں مار کرنے والا دفاعی میزائل سسٹم نصب

فوٹو: سعودی وزارت دفاعمکہ مکرمہ میں زمین سے فضا میں مار کرنے  والا دفاعی میزائل سسٹم نصب کردیا گیا۔سعودی وزارت دفاع نے مکہ مکرمہ میں نصب دفاعی میزائل سسٹم کی تصاویر بھی جاری کی ہیں، سعودی وزارت دفاع کا کہنا...
1 85 86 87 88 89 122