معرکہ حق کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6 ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے: وزیردفاع
فوٹو: فائل وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہےہیں ہوسکتا ہے 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے۔جیو نیوز کے پروگرام...
بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل 11 کیلئے رجسٹریشن کرالی
فوٹو: فائلبنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل 11 کے لیے رجسٹریشن کرالی۔پی ایس ایل 11 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل 11 کے لیے رجسٹریشن...
حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان
فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی قیمتیں نہیں بڑھا رہے ہیں، ...
بنگلادیش کے ائیر چیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، جے ایف 17 طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات چیت
فوٹو: آئی ایس پی آربنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی...
وزیراعلیٰ کے پی کا بیانیہ کھل کر سامنے آیا ہے، اگر ملٹری آپریشن نہیں کرنا تو کیا خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے: ترجمان پاک فوج
خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن کی مخالفت کی، دہشتگردی کے خلاف بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری۔ فوٹو فائلڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل...
ہندوستان کے آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ سے نہیں جا رہی: ترجمان پاک فوج
یہ حق ہندوستان کوکسی نےنہیں دیا کہ وہ پاکستان کےکسی شہری یا انفرا اسٹرکچرکو نقصان پہنچائے: ڈی جی آئی ایس پی آر۔ فوٹو فائلترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے ہندوستان کے آپریشن سندور کی کالک ابھی...
لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کرگئے
اہل خانہ کے مطابق ڈی ایس پی ریٹائرڈ سجاد مہدی کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے__فوٹو: فائلپاکستان کے لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔اہل خانہ کے...
وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب قرض لیا، مجموعی قرض کتنا ہوگیا؟
رواں مالی سال 5 مہینوں میں حکومت کا قرض 345 ارب روپے کم ہوا ہے/ فائل فوٹوکراچی: وفاقی حکومت کے نومبر 2025 کے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب روپے قرض...
ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری 2025 میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے متعلق سینئر صحافیوں کو بریف کر تے ہوئے بتایا کہ گزشتہ...
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج بھی تیزی، 4 روز میں 11 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 2615 پوائنٹس اضافے سے 185023 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ فوٹو فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج بھی زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز کی طرح آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت...
برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا
گزشتہ ماہ کچھ نقاب پوش افراد نےاسرائیلی جھنڈے لہرا کراس عمارت کونقصان پہنچایا تھا__فوٹو: غیر ملکی میڈیالندن: برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا۔فلسطینی سفیر حسام زملوط کا کہنا ہے کہ لندن میں فلسطینی سفارتخانےکا کھلنا تاریخی اور یادگار...
ڈائریکٹر بی سی بی کا دوٹوک اعلان
آئی سی سی کا سری لنکا یا بنگلا دیش کو وینیو کے طور پر سلیکٹ کرنا الگ معاملہ ہے: ڈائریکٹر بی سی بی آصف اکبر۔ فوٹو فائلبنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا...
وینزویلا کی قیادت کیلئے حکومت کے وفادار افراد کی رپورٹ ٹرمپ کو پیش
قیادت کے لیے موزوں افراد میں وینزویلاکی قائم مقام صدرڈیلسی روڈریگز کا نام بھی شامل ہے: امریکی میڈیا/ فائل فوٹوسی آئی اے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مادورو کے بعد وینزویلا کی قیادت کے لیے حکومت کے وفادار عناصر سے...
ماضی کی ناکام کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر زور
خیبرپختونخوا میں کسی بھی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فوجی کارروائیاں کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہیں: سہیل آفریدی۔ فوٹو فائلپشاور: ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی ناکامی کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف...
حکومت کا بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے کیپٹوپاور لیوی کی رقم سے ماہانہ بنیادوں پربجلی کا ریلیف دینےکامنصوبہ بنایاگیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف کی شرط پرکیپٹوپاور...
ہمیں اندازہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثنا
پی ٹی آئی والے کہتے ہیں پہلے ملاقات کرائیں، پھر بانی پی ٹی آئی کو منائیں گے: رہنما مسلم لیگ ن۔ فوٹو فائلوزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے...
اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل
آغا شیراز کو دل کی تکلیف محسوس ہونے پر فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے بروقت طبی امداد فراہم کی تاہم فوری علاج کے بعد ان کی حالت اب بہتر ہے۔پاکستانی اداکار آغا شیراز کو...
پاکستان نے وینزویلا میں فوجی کارروائی یو این چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیدیا، کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتکاری پر زور
فوٹو: اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن/ایکسپاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کردیا۔وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی قائم مقام...
فساد پھیلانے والوں کیلئےکوئی رعایت نہیں، قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی: ایرانی چیف جسٹس
فوٹو: فائلایرانی چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے واضح کیا ہے کہ ملک میں بدامنی اور انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ اب کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔خبر رساں ادارے میزان کے مطابق چیف جسٹس نے عدالتی کونسل...
ایران میں احتجاجی مظاہرے 78 شہروں تک پھیل گئے، 19 افراد ہلاک، 990 گرفتار
مظاہرے سخت سکیورٹی اقدامات اور پولیس و دیگر سکیورٹی اداروں کی اضافی تعیناتی کے باوجود مسلسل پھیل رہے ہیں، رپورٹایران میں جاری احتجاجی مظاہرے 26 صوبوں کے 78 شہروں تک پھیل گئے ہیں جہاں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں...











