قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
فوٹو: اسکری شاٹچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا ہےکہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ پاک فوج کا اولین مشن ہے۔آئی ایس پی آر...
بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز معیار پر پورا اترنےکا انکشاف
11 اسپتالوں کو ایس او پیز کے مطابق طبی سہولتوں کی فراہمی پر لائسنس کا اجرا کیا گیا ہے: رپورٹ__فوٹو: فائلبلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف ہوا ہے۔بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی...
پاکستان خطےکے تقریباً تمام ممالک سے 5G سروسز کے اجرا میں پیچھے رہ گیا
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان خطے کے تقریباً تمام ممالک سے 5G سروسز کے اجرا میں پیچھے رہ گیا ہے۔عالمی سطح پرفائیو جی کا آغاز 2019 میں ہوچکا ہے تاہم پاکستان شدید اسپیکٹرم قلت کے باعث اب تک اس نئی ٹیکنالوجی...
موبائل چوری کے دوران مزاحمت پر ٹانگ پر گولی لگی، ہمایوں اشرف نے سارا قصہ سنادیا
فوٹو اسکرین گریبپاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار ہمایوں اشرف نے اپنے ساتھ پیش آنے والا موبائل چوری کا واقعہ سنا دیا۔اداکار نے جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں شرکت کی جہاں میزبان تابش ہاشمی نے ہمایوں اشرف...
ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، نیپرا نے فی یونٹ بجلی سستی کر دی
فوٹو: فائلکراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی93 پیسے سستی کردی۔نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسےسستی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا جس میں بتایا گیا کہ...
ایران میں جاری پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت آگئی، تازہ جھڑپوں میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
فوٹو: ایرانی میڈیاایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت آگئی جہاں تازہ جھڑپوں کے دوران مظاہرین کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہو گئے۔ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے...
امریکا وہ واحد ملک ہے جس سے چین اور روس خوفزدہ ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر امریکا نیٹو کا حصہ نہ ہوتا تو روس اور چین کو اس اتحاد کا کوئی خوف نہیں ہوتا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا...
امریکی امیگریشن حکام نے چھاپے کے دوران خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
فوٹو: غیرملکی میڈیاامریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ کے چھاپےکے دوران ایک اہلکار کی فائرنگ سےخاتون ہلاک ہوگئیں۔واقعہ رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں غیرقانونی امیگرینٹس کیخلاف آپریشن کی مخالفت میں بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جارہا تھا۔امریکی میڈیا کی...
امریکا ویزا پالیسی میں توسیع، مزید 25 ممالک کے شہریوں کیلئے 15 ہزار ڈالر تک بانڈ جمع کرنا لازم
فوٹو: فائلامریکا نے ویزا بانڈ پروگرام میں بڑے پیمانے پر توسیع کرتے ہوئے مزید 25 ممالک کو بانڈ ادائیگی کا پابند کردیا۔فہرست میں شامل نئے ممالک میں الجزائر، بنگلہ دیش، کیوبا، نیپال، نائیجیریا، وینزویلا سمیت کئی افریقی، ایشیائی اور لاطینی...
قبضے میں لیےگئے روسی بحری جہاز کے عملے کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: وائٹ ہاؤس
فوٹو: فائلوائٹ ہاؤس نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلنے والے روسی بحری جہاز پر قبضے کے بعد ایک بیان میں کہاکہ جہاز کے عملے کو اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے...
’جتنا جلد ممکن ہو ایران سے نکل جائیں‘ آسٹریلیا نے اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کردیا
بیان میں خبردار کیا گیا کہ ایران میں جاری مظاہرے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے مزید شدت اختیار کر سکتے ہیںآسٹریلوی حکومت نے بدھ کے روز اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایران میں جاری پرتشدد مظاہروں اور...
کھلاڑیوں کی سکیورٹی اور ملکی وقار پرسمجھوتہ نہیں کرینگے، بنگلادیش بھارت میں ورلڈکپ نہ کھیلنے پر ڈٹ گیا
فوٹو: فائلبنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹرآصف نذرل کا کہنا ہےکہ ہم اپنےکھلاڑیوں کی سکیورٹی اور اپنے ملک کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ہم دوسرے وینیو سری لنکا میں ورلڈکپ کھیلنا چاہتے ہیں۔ڈھاکا میں بی سی بی صدر امین الاسلام...
امریکی بحریہ نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلے والے روسی بحری جہاز پر قبضہ کرلیا
فوٹو: ایکس/ یو ایس یورپیئن کمانڈامریکی بحریہ اور کوسٹ گارڈز نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلے والے روسی بحری جہاز پر قبضہ کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ اور کوسٹ گارڈز طویل عرصے سے اس جہاز کا...
ایران میں مظاہرے جاری، صدرکا سکیورٹی فورسز کو مظاہرین کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم
فوٹو: فائل تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں جاری مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کو شہریوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سکیورٹی فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ...
13 سال بعد ڈھاکا سے پہلی براہ راست پرواز 29 جنوری کو کراچی پہنچے گی
فوٹو: فائلپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کی بحالی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور بنگلا دیش کی بیمان ائیرلائن نے کراچی کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق کئی سال بعد بنگلادیش کی...
صدرزرداری، نوازشریف اور وزیراعظم کی مشاورت سےحکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینےکی تجویز
فوٹو: سوشل میڈیااسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدر مملکت آصف زرداری ، صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔اسلام آباد...
کترینہ کیف اور وکی کوشل نے پیدائش کے 2 ماہ بعد اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کر دیا
فوٹو: کترینہ کیف انسٹاگرام بالی وڈ کی مشہور جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل نے پیدائش کے 2 ماہ بعد اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کر دیا۔گزشتہ سال 7 نومبر کو شادی کے 4 سال بعد کترینہ کیف اور وکی...
کوئی ایک بھی فیصلہ ٹھیک کیا؟ شیر افضل کی عمران خان کے فیصلوں پر تنقید
اتنی بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن اپوزیشن لیڈر کسی اور کو نامزد کردیا، یہ کس طرح کے فیصلے ہورہے ہیں؟ رکن قومی اسمبلی/ اسکرین گریباسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں ایک اور ریکارڈ ساز دن
آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ فوٹو فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروبار کا ایک اور ریکارڈ بن گیا۔آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی پی...
مشکل سے کے پی میں امن قائم کیا تھا، بند کمروں کے فیصلوں نے ہمارا جینا اجیرن کردیا ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
قوم کو اعتماد میں لے کر آپریشنز کریں، سچ میں دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہےتو آکر ہمارے ساتھ پالیسی بنائیں: سہیل آفریدی۔ فوٹو فائلپشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے بہت مشکل سے ہم نے صوبے میں...










