ایک تجویز یہ بھی ہے کہ جنہیں ایک لاکھ روپے ماہانہ سے زائد پنشن ملتی ہے، انہیں ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، لیکن یہ تجویز ممکن ہے تمام مراحل سے نہ گزر سکے__فوٹو: فائلبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...
فائل فوٹو۔کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی کو فراہم کی جانے والی بجلی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پاور ڈویژن نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران بتانا کہ وفاق کی جانب سے کراچی کو ملنے والی بجلی میں...
فائل فوٹو۔کراچی: پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ( پی این ایس سی) کے بھارتی کارگو کا رخ بھارتی بندرگاہ کے بجائےسنگاپور کی طرف موڑ دیاگیا۔ذرائع کے مطابق ملائیشیا کی بنٹولو پورٹ سے 3 مئی کو بھارت...
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 61 ڈالر اضافے کے بعد 3377 ڈالر فی اونس ہے/ فائل فوٹوکراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر...
ممبئی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں ایک فیصد سے زائد کی مندی دیکھی گئی ہے اور سینسیکس انڈیکس 80 ہزار سے نیچے چلا گیا/ فائل فوٹوکراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور ...
بھارتی فضائیہ کا فرانسیسی ساختہ رافیل طیارہ— فوٹو: فائلفرانس کے ایک اعلیٰ انٹیلیجنس اہلکار نے امریکی میڈیا کو تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کا ایک رافیل لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔فرانسیسی اہلکار کے مطابق فرانسیسی حکام یہ...
بانڈزکا ابتدائی اجرا 20 سے 30 ارب روپے تک ہوگا، نیلامی کی جائے گی: وزارت خزانہ— فوٹو:فائلپاکستان نے پہلے گرین سکوک بانڈز کے اجرا کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق گرین سکوک سے ماحول دوست منصوبوں میں سرمایہ کاری راغب...
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے پربھارت کے16یوٹیوب چینلز بلاک کردیے۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بھارت کے 31 یوٹیوب ویڈیو لنکس اور 32 ویب سائٹس بھی...
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اختیار دے دیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا جس میں اعلیٰ فوجی حکام، وزرا اور دیگر اہم...
فوٹو: فائللاہور: واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی روایتی تقریب میں پاکستان کی طرف عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی جب کہ بھارت کی جانب مکمل سناٹا چھایا رہا۔پرچم کشائی کی تقریب میں پاکستان کی طرف گورنر سندھ کامران ٹیسوری...
پاکستانی فوج کے زیر استعمال جنگی لڑاکا طیارے جے ایف 17 اور جے 10 سی بنانے والی چینی طیارہ ساز کمپنی چینگ ڈو ائیر کرافٹ کارپوریشن کے شیئرز کی قیمت میں 18 اعشاریہ ایک آٹھ اضافہ ہو گیا۔تجزیے کاروں کے...
فوٹو: فائلکابل: بھارت اور پاکستان میں کشیدگی پر افغانستان کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ خطےکے مفاد میں نہیں ہے۔افغان وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ فریقین...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹڑ جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے بھارتی جارحیت کا جواب کب اور کیسے دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے۔بھارتی جارحیت...