اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے/ فائل فوٹوکراچی: پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و...
پاکستان میں فوج کی جوابی کارروائی کو سراہا جارہا ہے، بعض لوگ سڑکوں پر جشن منارہےہیں: واشنگٹن پوسٹ/ فوٹو سوشل میڈیاامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ بھارت میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے اور پاکستان میں لوگوں کا مورال...
بھارت نے کرکٹ اسٹیڈیم پر حملہ کیا، کرکٹ اسٹیڈیم میں کیا دہشتگرد ہوتے ہیں؟ پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ۔ فوٹو فائلامریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے بھارت نے مسلسل تیسری رات حملہ کیا ہے، بھارت...
ایران کے سرکاری میڈیا کےمطابق عباس عراقچی اور اسحاق ڈار نے پاک بھارت کشیدگی سے پیدا سکیورٹی امور پربات کی__فوٹو: فائلایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ایران کے سرکاری میڈیا کےمطابق...
’’جنگ شروع آپ نے کی ، اختتام ہماری چوائس‘‘ ، بھارت کو بدلہ چکانا تھا، پاکستان کو سزا دینے آئے ، گہرے گھاؤ کھائے، بھارت شکست کے زخم چاٹ رہا ہے، مجھے صرف افواج پاکستان کو شاباش اور تھپکی دینی...
امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس سے اس کا کوئی سروکار نہیں، امریکا سفارتکاری کا راستہ اختیار کرسکتا ہے: نائب امریکی صدر جے ڈی وینس—فوٹو: فائلامریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے...
فوٹو: فائلکراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن فوری طور پر بحال کر دیاگیا۔کراچی ائیرپورٹ کو فلائٹ آپریشن کے لیے جمعرات کی رات 12 بجے تک بند کیا گیا تھا جو اب فوری طور پر بحال ہوگیا ہے۔دوسری جانب...
فوٹو: فائلپاکستان نے بھارتی فوج کے خلاف مؤثرجوابی کارروائی کرتے ہوئے کئی چیک پوسٹیں اور بھارتی فوج کا ہیڈکوارٹرتباہ کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق حاجی پیر سیکٹرمیں پاکستان نے بھارتی فوج کےخلاف مؤثرجوابی کارروائی کی اور بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت...
فوٹو: اسکرین شاٹپیرس: فرانسیسی اخبار کا کہنا ہےکہ پاکستان میں فوجی آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا ہے۔فرانسیسی اخبار کے مطابق بھارتی لڑاکا طیاروں بالخصوص رافیل کا تباہ ہونا بھارتی فضائیہ کے لیے شرمندگی اور دھچکا ہے۔...
فوٹو: فائلامریکا نے سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے کے لیے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی شرط واپس لے لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی...
فوٹو: سعودی میڈیاسعودی شہزادی جواہر بنت بندر بن محمد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادی جواہر بنت بندر بن محمد بن عبد العزیز...
پوپ لیو چہاردہم— فوٹو: رائٹرزویٹیکن سٹی: کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ کو کیتھولک مسیحیوں کا نیا پوپ منتخب کرلیا گیا۔نئے پوپ کا انتخاب کم از کم 4 مرتبہ کی ووٹنگ کے بعد ہوا ہے، رابرٹ پری ووٹ تاریخ میں پہلے امریکی...
بھارت میں آئی پی ایل منتظمین بھی کشیدہ صورتحال سے پریشان اور بھارت میں موجود غیر ملکی کھلاڑی پریشان ہیں— فوٹو: بھارتی میڈیابھارت کی پاکستان کے خلاف جارحیت انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو بھی ڈبونے لگی۔بھارت میں آئی...
فوٹو: فائلپاکستانی عوام کی اکثریت بھارت سے جنگ کی حامی نہیں ہے تاہم اگر جنگ ہوئی تو 79 فیصد پاکستانیوں کو جیت کا یقین ہے۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں 12 فیصد پاکستانیوں نے کا ہر حال میں امن کو راستہ دینے...
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹواگر آپ کو جنک یا فاسٹ فوڈ کھانا پسند ہے اور روز انہیں جزو بدن بناتے ہیں تو صحت خراب رہنے پر حیران نہیں ہونا چاہیے۔اس کی وجہ یہ ہے...
https://www.youtube.com/watch?v=NISCtPsacHg پاکستان نے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 25 سے زائد اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرون مار گرائے ہیں۔سینیئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے بھارت کی جانب سے 25 سے زائد ڈرون پاکستان بھیجنے کے مقاصد بتاتے ہوئےکہا...
موجودہ جنگی حالات میں میرا پیغام یہی ہے، جس کو ٹھیک لگے ٹھیک، نہیں لگے توبھاڑ میں جائے، وزیراعلیٰ پختونخوا— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے آج مجھے اپنے لیڈر سے ملاقات سے روکا...
فوٹو: فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپےکم ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 52 ہزار...
فوٹو: فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی رہی اور 100 انڈیکس 6 ہزار 482 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 3 ہزار 526 پر بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس بھارتی جارحیت کی وجہ سے گزشتہ روز 3 ہزار...
پاکستان جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا، بھارتی ڈرونز سے لاہور کے دفاعی نظام کو کوئی نقصان نہیں ہوا: خواجہ آصف— فوٹو:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی ڈرون حملے کے بعد بھارت پر...