اسلام آباد ہائیکورٹ نے دارالحکومت میں کرکٹ اور فٹبال میدانوں کی نیلامی روک دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دارالحکومت میں کرکٹ اور فٹبال میدانوں کی نیلامی روک دی

سی ڈی اے نے وفاقی دارالحکومت کے کھیل کے میدان 50، 50 لاکھ روپے کے عوض نیلام کرنے کا اشتہار جاری کیا تھا/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے کرکٹ اور فٹبال کے 10، 10 میدانوں کی نیلامی روک...
اداکارہ ماہم عامر کا لڑکیوں کو شادی سے متعلق مشورہ

اداکارہ ماہم عامر کا لڑکیوں کو شادی سے متعلق مشورہ

ماہم عامر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے سوالات کے جواب دیے/ فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ماہم عامر نے لڑکیوں کو شادی...
جس دن اپوزیشن کے پاس ایک ممبر بھی زیادہ ہوا ہم تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں: گورنر کے پی

جس دن اپوزیشن کے پاس ایک ممبر بھی زیادہ ہوا ہم تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں: گورنر کے پی

گورنر راج لگانے کا ہماراکوئی ارادہ نہیں کیونکہ انہیں سیاسی شہید نہیں بنائیں گے: فیصل کریم کنڈی/ فائل فوٹوپشاور: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت کو تحریک عدم اعتماد سے متعلق خبردار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام جیوپاکستان میں گفتگو...
حمیرا اصغر نے گھر کب لیا اور کرایہ نہ دینے پر گھر خالی کرنے کا نوٹس کب دیا گیا؟

حمیرا اصغر نے گھر کب لیا اور کرایہ نہ دینے پر گھر خالی کرنے کا نوٹس کب دیا گیا؟

معاملے کی مختلف پہلووں سے تفتیش جاری ہے،کیمیکل اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کافی چیزیں واضح ہوجائیں گی: ڈی آئی جی ساؤتھ—فوٹو: انسٹاگرام/حمیرا اصغرکراچی: اداکارہ حمیرا اصغر کے کیس میں پولیس حکام نے ان کی رہائش گاہ سے متعلق تفصیلات...
حمیرا اصغر کے گھر سے بل اور کرایہ سلپ برآمد، پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے

حمیرا اصغر کے گھر سے بل اور کرایہ سلپ برآمد، پولیس کو موت سے قبل کے اہم شواہد مل گئے

حمیرا اصغر کی لاش 8 جولائی کو اتحاد کمرشل کے ایک فلیٹ سے اس وقت ملی جب کرائے کی عدم ادائیگی پر مالک مکان کے عدالت پہنچنے پر عدالتی بیلف ان کے گھر پہنچا۔ فوٹو فائلکراچی: اداکارہ حمیرا اصغر کی...
حمیرا اصغر کا آخری آڈیو میسج سامنے آگیا، یہ میسج کسے بھیجا گیا تھا؟

حمیرا اصغر کا آخری آڈیو میسج سامنے آگیا، یہ میسج کسے بھیجا گیا تھا؟

حمیرا اصغر کی در شہوار نامی دوست نے نجی ٹی وی چینل کو دیےگئے انٹرویو میں مرحومہ کا آخری آڈیو پیغام سنوایا/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی جانب سے اپنی دوست کو بھیجا گیا آخری آڈیو میسج...
’کیوں کہ ساس بھی کبھی بہو تھی’ کی فی قسط 1800 روپے لینی والی تلسی ڈرامے میں اب کتنا معاوضہ لیں گی؟

’کیوں کہ ساس بھی کبھی بہو تھی’ کی فی قسط 1800 روپے لینی والی تلسی ڈرامے میں اب کتنا معاوضہ لیں گی؟

پروڈیوسر ایکتا کپور کی جانب سے بھی اپنے مشہور ڈرامے ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کو دوبارہ اور جلد پیش کیے جانے کا اعلان سامنے آچکا ہے/ فائل فوٹوبھارتی ڈرامہ انڈسٹری کا مشہور ڈرامہ ’ کیوں کہ ساس بھی...
لاہور میں موسلادھار بارش، گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

لاہور میں موسلادھار بارش، گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

فوٹو: فائللاہور میں بارش کے با عث ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔لاہور اور گردونواح میں رات کو موسلا دھار بارش سے متعدد شاہراہیں...
فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپردِ خاک

فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپردِ خاک

حمیرا اصغر کی لاش 8 جولائی کو اتحاد کمرشل کے ایک فلیٹ سے ملی تھی۔ فوٹو فائلکراچی میں فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کو لاہور میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔اس حوالے سے میڈیا سے...
ٹرمپ نے واضح کر دیا

ٹرمپ نے واضح کر دیا

فوٹو: فائلواشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
حمیرا اصغر کے والد پہلی بار منظر عام پر ، آسمان کی طرف انگلی اٹھاکر کیا کہا؟

حمیرا اصغر کے والد پہلی بار منظر عام پر ، آسمان کی طرف انگلی اٹھاکر کیا کہا؟

گزشتہ روز اداکارہ حمیرا اصغر کو لاہور میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے/اسکرین گریب کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے والد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔گزشتہ روز اداکارہ...
سینیٹ الیکشن کیلئے مشال کی مخالفت کا معاملہ، علی امین گنڈا پور کے ترجمان کی وضاحت آگئی

سینیٹ الیکشن کیلئے مشال کی مخالفت کا معاملہ، علی امین گنڈا پور کے ترجمان کی وضاحت آگئی

گزشتہ روز عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے لیے ناموں کی منظوری دی تھی۔ فوٹو فائلپشاور: ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا فراز مغل کا کہنا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ کے حوالے سے علی امین گنڈا پور نے کسی فیصلے کی مخالفت...
عورت کو اتنا خودمختار کردو کہ اسے زندگی کے بارے میں سب معلوم ہو: احسن خان

عورت کو اتنا خودمختار کردو کہ اسے زندگی کے بارے میں سب معلوم ہو: احسن خان

حال ہی میں احسن خان نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے خواتین کی خودمختاری کے حوالے سے گفتگو کی/ فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کے کامیاب اداکار احسن خان نے خواتین پر سرمایہ کاری کے ذریعے انہیں خودمختار بنانے...
کے پی میگا کرپشن اسکینڈل میں مزید سنسنی خیز انکشافات، 25 ارب کے اثاثے منجمد، اہم گرفتاریاں متوقع

کے پی میگا کرپشن اسکینڈل میں مزید سنسنی خیز انکشافات، 25 ارب کے اثاثے منجمد، اہم گرفتاریاں متوقع

175 کنال اراضی، 12 کمرشل پلازے، قیمتی گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں، نیب نے انکوائری تفتیش میں تبدیل کر دی۔پشاور : خیبر پختونخوا میگا کرپشن اسکینڈل میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، لگژری گاڑیوں اورجائیدادوں کی تفصیلات...
حرامانی اب غیر مہذب ہوگئی ہیں: اداکارہ نتاشا علی

حرامانی اب غیر مہذب ہوگئی ہیں: اداکارہ نتاشا علی

اداکارہ نتاشا علی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی ۔پاکستانی اداکارہ نتاشا علی نے اداکارہ حرا مانی غیر مہذب کہہ دیا۔اداکارہ نتاشا علی...
2 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی، ایف بی آر کی تاجروں کو یقین دہانی

2 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی، ایف بی آر کی تاجروں کو یقین دہانی

فوٹو: فائلاسلام آباد: آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد کے ایف بی آر حکام سے مذاکرات ہوئے جن میں ایف بی آر نے تاجروں کو یقین دہانی کروائی کہ  2 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں...
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا

پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا

فوٹو: فائلپولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے الیکٹرونکس گیجٹس کھول لیے۔کراچی فیز 6 کے فلیٹ میں مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغرکےکیس میں تحقیقات مزید آگے بڑھی...
عمران خان نے علیمہ خان اور علی امین کی مخالفت کے باوجود مشال کو سینیٹ امیدوار نامزد کردیا

عمران خان نے علیمہ خان اور علی امین کی مخالفت کے باوجود مشال کو سینیٹ امیدوار نامزد کردیا

سینیٹ کی نشست کے لیےدیگر امیدواروں میں مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی اور پیر نور الحق قادری کو شامل کیا گیا ہے، ذرائع —فوٹو: فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے سینیٹ کےلیے ثانیہ نشتر...
پاکستانی پاپ جیسا دنیا میں کچھ نہیں ہے، ضو علی کی جیو پوڈکاسٹ میں گفتگو

پاکستانی پاپ جیسا دنیا میں کچھ نہیں ہے، ضو علی کی جیو پوڈکاسٹ میں گفتگو

https://www.youtube.com/watch?v=IGkRsoiILFI معروف گلوکار سجاد علی کی بیٹی ضو علی نے جیو نیوز کی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی پاپ جیسا دنیا میں کچھ نہیں ہے۔جیو نیوز کی پوڈپوسٹ میں لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے بیٹے خوبی علی اور بیٹی...
عمران خان کی بہن کا الزام

عمران خان کی بہن کا الزام

ذلفی بخاری نے سوال پر کہاکہ برطانیہ میں بانی پی ٹی آئی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، یہ2023 کی بات ہے، ذلفی بخاری کے قریبی ذرائع نے روبینہ خان کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کرمسترد کردیا— فوٹو:فائلپاکستان تحریک...