رائل اوپرا ہاؤس میں اداکار نے اسٹیج پر فلسطین کا پرچم لہرا دیا

رائل اوپرا ہاؤس میں اداکار نے اسٹیج پر فلسطین کا پرچم لہرا دیا

https://www.youtube.com/watch?v=OO7uKrAnPqs لندن کے رائل اوپرا ہاؤس میں اداکار  نے اسٹیج  پر فلسطین کا پرچم لہرا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اوپرا ہاؤس لندن میں دکھائے گئے ایک  ڈرامے کے اختتام پر تالیوں کی گونج میں شائقین کی داد...
ممبئی ہائیکورٹ نے 2006 میں ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سنا دیا، 12 ملزمان بری

ممبئی ہائیکورٹ نے 2006 میں ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سنا دیا، 12 ملزمان بری

 جولائی 2006 میں ممبئی میں ہونے والے ٹرین دھماکوں میں 189 افراد ہلاک اور 827 زخمی ہوئے تھے۔ فوٹو فائلممبئی ہائیکورٹ نے 2006 میں ہونے والے ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سناتے ہوئے سزا پانے والے 12 ملزمان کو بری...
شاہ رخ خان کے دوران شوٹنگ زخمی ہونے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

شاہ رخ خان کے دوران شوٹنگ زخمی ہونے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شاہ رخ خان ہدایت کار سدھارتھ آنند کی فلم کنگ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں—فوٹو: فائلبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے فلم کے سیٹ پر زخمی ہونے کی خبروں...
مقصد سینیٹر بننا نہیں اشرافیہ کا تکبر پاش پاش کرنا تھا، خرم ذیشان کا پیچھے ہٹنے سے انکار

مقصد سینیٹر بننا نہیں اشرافیہ کا تکبر پاش پاش کرنا تھا، خرم ذیشان کا پیچھے ہٹنے سے انکار

اشرافیہ بند کمروں میں بندر بانٹ کرتے ہیں اور بلا مقابلہ آ جاتے ہیں،الیکشن ہوگا، نتیجہ جو بھی ہو جیت نظریے کی ہے: خرم ذیشان/ فائل فوٹو پشاور: تحریک انصاف کے ناراض رکن خرم ذیشان نے سینیٹ الیکشن سے پیچھے ہٹنے...
بار بار دیکھنے پر مجبور کر دینے والی 15 بہترین فلمیں

بار بار دیکھنے پر مجبور کر دینے والی 15 بہترین فلمیں

کیا آپ کی کوئی پسندیدہ فلم ہے جو کبھی بھی پرانی محسوس نہیں ہوتی، چاہے آپ اسے جتنی بار دیکھ لیں؟تو آپ تنہا نہیں، درحقیقت دنیا بھر میں لوگ مختلف فلموں کو بار بار دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ایسی فلمیں جو...
کے پی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ آج ہوگی، 11 نشستوں کیلئے 25 امیدوار میدان میں

کے پی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ آج ہوگی، 11 نشستوں کیلئے 25 امیدوار میدان میں

خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے دوران ہارس ٹریڈنگ سے بچنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے 6 اور 5 نشستوں کا فارمولا طے کیا ہے۔ فوٹو فائلپشاور: خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے انتخابات آج ہوں...
خاتون اور مرد قتل واقعہ میں ملوث 11 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

خاتون اور مرد قتل واقعہ میں ملوث 11 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کا وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے نوٹس لیا—فوٹو: اسکرین گرین وزیراعلیٰ  بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ  خاتون اور مرد قتل واقعہ...
قلعہ عبداللہ میں 2 قبائل میں تصادم، فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

قلعہ عبداللہ میں 2 قبائل میں تصادم، فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

https://www.youtube.com/watch?v=B39KnAX6_cQ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں 2  قبائل میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ڈپٹی کمشنرقلعہ عبداللہ کے مطابق توت اڈا میں  2 گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ  ہوا،دونوں فریقین کی جانب سے...
شریف فیملی کا اہم مشاورتی اجلاس، وفاقی و پنجاب کابینہ میں رد و بدل اور توسیع پر غور

شریف فیملی کا اہم مشاورتی اجلاس، وفاقی و پنجاب کابینہ میں رد و بدل اور توسیع پر غور

https://www.youtube.com/watch?v=wXx2YMQr7BE مری: وزیر اعظم شہباز شریف، ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف اور  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اہم قومی امور پر مشاورت ہوئی ہے جس میں وفاقی و پنجاب کابینہ میں رد و بدل اور توسیع...
پی ٹی آئی کے 2 ناراض رہنماؤں کا سینیٹ انتخاب سے دستبرداری کا اعلان

پی ٹی آئی کے 2 ناراض رہنماؤں کا سینیٹ انتخاب سے دستبرداری کا اعلان

ناراض رہنما ارشاد حسین اوروقاص اورکزئی —فوٹو اسکرین گریبپشاور: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے  2 ناراض رہنماؤں وقاص اورکزئی اور  ارشاد حسین نے سینیٹ انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ارشاد حسین نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان

مخصوص نشستوں پر گورنر ہاؤس میں حلف آئین کی خلاف ورزی ہے، حلف صرف اسمبلی فلور پر ہوسکتا ہے: علی امین گنڈاپور— فوٹو:فائلوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مخصوص نشستوں کی حلف برداری کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا...
غزہ میں صبح سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 104 فلسطینی شہید

غزہ میں صبح سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 104 فلسطینی شہید

فوٹو: رائٹرزغزہ میں صبح سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں کم ازکم 104 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شہید ہونے والوں میں 78 ایسے فلسطینی شامل ہیں جو امداد کے حصول کے لیے جمع تھے۔دوسری جانب عالمی ادارہ...
ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث مزید 13 افراد جاں بحق، مجموعی ہلاکتیں 216 ہوگئیں

ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث مزید 13 افراد جاں بحق، مجموعی ہلاکتیں 216 ہوگئیں

26 جون سے 20 جولائی تک مون سون بارشوں میں مختلف حادثات میں 582 افراد زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے— فوٹو:فائلحالیہ مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد 26...
پنجاب میں موسلادھار بارشوں سےکپاس،گنا اور چاول کی فصلوں کو شدید نقصان،کسان پریشان

پنجاب میں موسلادھار بارشوں سےکپاس،گنا اور چاول کی فصلوں کو شدید نقصان،کسان پریشان

فوٹو: فائلپنجاب  میں  موسلادھار  بارشوں  سے کپاس، گنا  اور  چاول کی فصلوں کو  شدید  نقصان  پہنچا ہے جس کے باعث کسان پریشان ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ایگری کلچرل انفارمیشن پنجاب نے کہا ہےکہ جن اضلاع میں نقصان ہوا  وہاں کسانوں کی مدد...
لاہور سے کراچی آنیوالا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، جہاز میں سوار قیصر نظامانی نے سارا قصہ بتادیا

لاہور سے کراچی آنیوالا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، جہاز میں سوار قیصر نظامانی نے سارا قصہ بتادیا

اداکار کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ پرواز سے متعلق گفتگو کررہے ہیں__فوٹو: فائللاہور سے کراچی آنے والی نجی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی جس کی تصدیق سینئر اداکار قیصر نظامانی نے اپنے انسٹاگرام...
بلوچستان میں خاتون اور مرد کا بہیمانہ قتل، مقدمہ درج، ایک مشتبہ قاتل گرفتار

بلوچستان میں خاتون اور مرد کا بہیمانہ قتل، مقدمہ درج، ایک مشتبہ قاتل گرفتار

ویڈیو میں مقتولین کی شناخت ہوچکی ہے اور واقعہ عید سے چند دن قبل کا ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان— فوٹو: اسکرین گریببلوچستان میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔بلوچستان میں خاتون اور مرد کے...
مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک، 8 گرفتار کرلیے گئے

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک، 8 گرفتار کرلیے گئے

سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران خوارج کے زیر استعمال 2 ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے، آئی ایس پی آر—فوٹو: فائلخیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک کردیے۔پاک فوج کے...
تبت میں چین کے میگاڈیم منصوبے سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

تبت میں چین کے میگاڈیم منصوبے سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

فوٹو: شنہواچین نے تبت میں میگا ڈیم پراجیکٹ کا آغاز کردیا ہے جس سے پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی دینے والے بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے۔عام لفظوں میں اس صورتحال کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ...
قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آربلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز  کے آپریشن  کے دوران 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے۔پاک فوج کے...
’ہارس ٹریڈنگ کو ڈونکی ٹریڈنگ کہتا ہوں، فیصلہ کیا ہے سینٹ میں خرید و فروخت نہیں ہونی چاہیے‘، علی امین

’ہارس ٹریڈنگ کو ڈونکی ٹریڈنگ کہتا ہوں، فیصلہ کیا ہے سینٹ میں خرید و فروخت نہیں ہونی چاہیے‘، علی امین

فوٹو: فائلپشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ علی مین گنڈاپور، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹرعباداللہ اور اسپیکر بابر سلیم سواتی شریک تھے۔اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے...